Quran Reciter, Religious Advisor to officials, Media Advisor PRHP Punjab, Social Media Activist, Freelance Journalist & Story Writer #RT aren't endorsement
Finance Minister of the Kingdom of Saudi Arabia H.E. Muhammad bin Abdullah Al-Jadaan called on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif in Islamabad. 10 April 2026.
The #Copper supercycle is about to begin…
The shortage has officially started, & will progressively worsen to a deficit of 10 million tonnes by 2040.
This is equal to 33% of current global demand.
This is your last few chances to enter copper below $10.
Save this for later…
ایران سے تعلقات بہتر بنانے اور اسرائیل کیخلاف جنگ میں بھرپور ساتھ دینے کا نقد نتیجہ یہ نکلا کہ کالعدم زینبیون کے عناصر کراچی میں مسلسل ٹارگٹ کلنگ کی کاروائیوں میں مصروف ہیں اہلسنت والجماعت کے کئی کارکن حالیہ عرصے میں نشانہ بنے ہیں ، یہ والے ٹارگٹ کلرز پہلے تو گرفتار نہیں ہوتے اور
Muslim world league arranges meeting with Senior Pakistani Religious scholars . Secretary General Muslim world league Doctor M.Abdul Karim Al Eesa meets with Maulana Tahir Ashrafi, Religious Minister Sardar Yousuf, Mufti Zahid mansoor,Maulana Ludhianvi and others .
یہ سربیہ کا کیپٹل ہے ان ممالک کی آبادی زیادہ نہی مگر آپ چیک کریں کیسا پاور فل منظر ہے آپ اس سے اندازہ لگائیں یورپ میں ہر طرف یہی جذبات ہیں دنیا بھر کی عوام اب اسرائیل کی بربریت کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی ہے
ہمارے والوں نے تو شرمندہ ہی کرایا ہے
*اللَّهُمَّ انْصُرْ أُمَّةَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،*
گلوبل صمود فلوٹیلا مظلوموں تک امداد پہنچانے کے عظیم مشن پر روانہ ہے۔ مسلم ممالک کے حکمرانوں اور او آئی سی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس قافلے کی حفاظت کے لیے فوری طور پر حرکت میں آئیں اور اپنا کردار ادا کریں