Alarming incident in Gujranwala’s Bilal Pura area where a kidnapping attempt was reportedly foiled by locals. Authorities must urgently trace the suspect and vehicle (AWG-949) and improve street safety.
امریکا ایران معاہدہ کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 80 ڈالر سے نیچے آگئی ہیں حکومت پاکستان کو بھی اب جمعہ کا انتظار نہیں کرنا چاہیے جس طرح قیمتیں بڑھائی تھیں اسی طرح آج ہی کم بھی ہونی چاہیں۔۔
One of our greatest ever, signing off.
Kane Williamson has announced his retirement from international cricket effective immediately.
Head to https://t.co/Pm8RiU65zt to read more.
قوم کو اس وقت قیادت چاہیے ۔ بدقسمتی سے ملک شدید بحران میں ہے اور " انجمن ستائش باہمی " بانسری بجا رہی ہے ۔ پاکستان کو قومی قیادت جو وفاقی اکائیوں میں زنجیر کا کردار ادا کرے درکار ہے ۔ جو سامنے نظر آ رہا وہ بہت خوفناک ہے کہ وہ کہتے ہیں بلیک آؤٹ کی صورت میں کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرلو اور سمجھو چین ہی چین ہے
خدا پاکستان کو سرخرو کرے !