پشاور موٹر وے گواہ بننے جا رہی ہے! اتنا عوامی سمندر اُمڈ آیا ہے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ ہر طرف جوش، جذبہ اور عوام کا بے مثال ہجوم نظر آ رہا ہے۔ جلسہ گاہ تیزی سے تیار ہو رہی ہے، اور ہر آنے والا قافلہ اس بات کا اعلان کر رہا ہے کہ عوام کی آواز کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔
”میری عمر 76 سال ہے۔ 9 مئی کے کیس میں میں نے جیل کاٹی ہے، میرا بیٹا 26 نومبر کے کیسز میں پکڑا گیا ہے۔ میں پھر بھی آیا ہوں۔ میرا بس یہی چلتا ہے کہ اپنے آپ کو اور اپنے بچوں کو بھی عمران خان کے لیے قربان کر دوں۔ عمران خان ہمارے سر کا تاج ہے۔“ آج پشاور میں عمران خان کے لیے آنے والے ایک بزرگ پاکستانی۔
#ناحق_قید_کے_3سال
ICANN Fellowship Program 2026
This funded fellowship offers aspiring internet leaders the opportunity to learn from global experts, build international networks, and contribute to the future of internet governance.
Details: https://t.co/4cIDgF7VxD | Deadline: Aug 21