Today 28-04-2024
Mayor Hyderabad Mr Kashif Shoro sb, Meet with Party Workers, Voters, Supporters and Local Residents and solve their problems at Shoro House PS 60 Hyderabad
Today 28-04-2024
Mayor Hyderabad Mr Kashif Shoro sb, Meet with Party Workers, Voters, Supporters and Local Residents and solve their problems at Shoro House PS 60 Hyderabad
میئر حیدرآباد کاشف شورو نے میونسپل کمشنر ظہور احمد لکھن ایم ڈی واسا زاہد کھیمٹیو اور واسا حکام کے ہمراہ لطیف آباد نمبر 2 پمپنگ اسٹیشن کا دورہ کیا اور پانی کی نکاسی کے اقدامات کی نگرانی کی۔
میئر سیکرٹریٹ حیدرآباد 01/3/24
حیدرآباد میں پیش گوئی کے مطابق بارش کی ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے ایک ہنگامی میٹنگ طلب کی گئی ہے۔
میئر حیدرآباد کاشف علی شورو اور کمشنر حیدرآباد ڈویژن خالد حیدر شاہ کی زیر صدارت میٹنگ جاری ہے اجلاس میں تمام ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کے چیئرمین بھی موجود
سول اسپتال پہنچ کر گاؤں گلاب لغاری قاسم آباد میں آج آگ لگنے سے جھلسنے والے 5 سالہ بچے اور 22 سالہ بچی کی خیریت دریافت کی، زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جنہیں ٹراما سینٹر کراچی سے علاج کے لیے بھیج دیا گیا۔
Visited Latifabad No.2 Pumping Station along with Municipal Commissioner Zahoor Ahmed Lakhan, MD WASA Zahid Khemtio and WASA officials oversee the dewatering measures in rain emergency Hyderabad.
پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے ممبر صوبائی اسمبلی سندھ PS-60 جام خان شورو کا قاسم آباد میں انتخابی مہم کے سلسلے میں جلسہ۔
جام خان شورو کے ہمراہ پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے PS-61 شرجیل انعام میمن اور امیدوار برائے ممبر قومی اسمبلی NA-218 سید طارق حسین شاہ جاموٹ بھی تھے
1/3
Hyd: “The intellectual, thinker & well educated class peoples of Sindh knows, that only political party, leader exists is @BBhuttoZardari” stated by Ex-Provincial Minister Sindh Mr. @jamkhanshoro during historical Jalsa held by President PYO Hyd Mr. @HaiderShahPYO#چنو_نئی_سوچ_کو
حیدرآباد، 12 جنوری 2024
سابق صوبائی وزیر جام خان شورو آج صبح امیدوار برائے MPA PS-65 فرید قریشی کے ہمراہ علی آباد پہنچے ،
جام خان شورو، امیدوار برائے MPA PS-65 فرید قریشی اور میر حیدرٹالپور، نے علی آباد کالونی حیدرآباد میں خواجہ کمیونٹی سے فاتحہ خوانی کی۔
1/2