تھرپارکر کی تحصیل نگرپارکر کے قریب ڈانو دھاندل ایمبولینس سانحے سے متعلق سی ٹی ڈی اور اسپیشل برانچ کی مشترکہ رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ ایس ایس پی تھرپارکر عارف عزیز کے مطابق واقعے میں کسی دھماکہ خیز مواد کے استعمال کے شواہد نہیں ملے
تھرپارکر میں کم بارشوں کے باعث خشک سالی شدت اختیار کرنے لگی، فصلیں سوکھ گئیں اور مویشیوں کے لیے چارے کی قلت پیدا ہوگئی۔ متاثرین نے نقل مکانی شروع کردی نظام الدین سموں کی رپورٹ
صحرائے تھر میں مون سون بارشوں کے بعد قدرتی ماحول میں اگنے والی موسمی سبزیاں تیار ہوکر مارکیٹوں میں پہنچ گئی ہیں۔ کھاد اور زرعی ادویات کے بغیر کاشت کی جانے والی یہ سبزیاں مقامی روزگار اور روایتی خوراک کا اہم ذریعہ ہیں۔
مزید تفصیلات نظام الدین سموں کی اس رپورٹ میں۔
تھرپارکر کو آفت زدہ قرار دے کر قحط متاثرین کی فوری امداد، تھر کول کمپنیوں میں مقامی افراد کو روزگار اور وسائل میں جائز حصہ دینے سمیت مختلف مطالبات کے حق میں اسلام کوٹ میں عوامی تحریک کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی
wishing you a day filled with happiness and a year filled with joy. Happy birthday brother.
Sending you smiles for every moment of your special day…Have a wonderful time and a very happy birthday brother Qasim soomro Live long stay blessed 🎂
ضلع تھر پارکر کے کئی سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی کو پورا نہیں کیا جا سکا درجنوں صحت مراکز بند پڑے ہیں صورتحال بتائیں گے تھر پارکر سے جیو نیوز کے نمائندے نظام سموں
تھرپارکر میں سندھ حکومت کی جانب سے ایک ارب روپے کی لاگت سے تیار ہونے والا پبلک ہیلتھ اسکول فعال نہیں ہو سکا مزید بتا رہے ہیں تھرپارکر سے جیو نیوز کے نمائندے نظام سموں