فوجیو آج تک ہمیں یہ یاد نہیں ہے کہ کبھی بھارت کی فوج نےبھی اپنی منتخب حکومت کے خلاف سازش کی ہو، یا ایک سائفر پر عوامی حکومت گرائی ہو،عدم اعتماد کے لیے منڈیاں لگائیں ہوں۔
میرا خیال ہے کہ نہیں کی ۔۔!!
یہ ایک بیماری صرف پاکستانی فوج میں پھیلی ہوئی ہے کہ وہ اپنی منتخب حکومتوں کو گراتے ہیں۔
“تو یہ کام اچھے بھی نہیں لگتے۔”
کیونکہ دوسرے ملکوں کو پھر فوج کی کمزوریوں کا، جرنیلوں کی کمزوریوں کا پتہ چل جاتا ہے۔ وہ اسی سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔
جو ہمارے دشمن ممالک ہیں اسی طرح جرنیلوں سے فائدے اٹھاتے ہیں۔ یہ جرنیل ملک کے ساتھ کیسے ہے عوام کے ساتھ کیسے ہیں اسی کا وہ فائدہ اٹھاتے ہیں۔اورپھر مداخلت کرتے ہیں۔
فوجی نے بڑے اعتماد سے کہا:
“اس سے کیا ہوتا ہے؟ کچھ بھی نہیں ہوتا!”
فوجیو اس سے ملکوں کی معیشت تباہ و برباد ہو جاتی ہے۔ اس سے ملک قرضوں کی دلدل میں دھنس جاتا ہے۔اس سے ملک میں انصاف ختم ہو جاتا ہے۔ اس سے ملک دہشتگردی اور عدم استحکام کی نظر ہو جاتا ہے۔اس سے ملک لوٹنے والے چوروں ڈاکوں کا نیٹورک مضبوط ہو جاتاہے۔ جس سے ایٹمی ملک کے اثاثےخطرے میں پڑ جاتے ہیں ۔
لیکن فوجی صاحب ٹھیک ہی فرما رہے تھے…
“اس سے کیا ہوتا ہے؟ کچھ بھی نہیں ہوتا!”🙃
فوجی کا غریب عوام کے نام پیغام!!
انڈیا کے لوگ اپنی افواج کے خلاف بات نہیں کرتے تم لوگ کیوں کرتے ہو, اور ہمیں کوئی پرواہ نہیں آپکی باتوں کا, یہ ناکرے دشمن سے اسکو فائدہ ہوتا ہے!!
لیکن فوجی صاحب!! آنڈین فوج نے کبھی مارشل لاء نہیں لگایا، نا آنڈین فوج نے سیاست میں مداخلت کی ہے!
@zeshmohmand This foji is stupid arrogant saying that they don't care about the awam opinions.
Then who do they take oath to serve the peoples of Pakistan.
They have the same mentality just like the Taliban.
They killed Muslim they are killing Pakistani. They only obey the orders from the gen
کسی نے مجھ سے کہا کہ آپ یہاں اڈیالہ جیل کے باہر نئے عہدوں کے لیے صرف کینڈیڈیٹس بلا لیں تو یہاں 10 ہزار بندہ آ جائے گا۔ 60 لوگوں نے تو صرف سینیٹ ٹکٹ کے لئے کاغذات جمع کئے تھے
علیمہ خان آن فائر 🔥
بلوچی لڑکیاں مزاحمت کے پہاڑ❤️
ظالم ریجیم, تم تو بلوچستان کی لڑکیوں کو ڈرا نہیں سکے!
عمران خان تو بہت دور کی بات ہے, عمران خان کے ساتھ تو کروڑوں عوام کی سپورٹ ہے!!🔥
مذاکرات کے نام پہ جو ڈھونگ رچایا جارہا ہے،
کیوں ٹرمپ اور نتن یاہو اپنے پسندیدہ اثاثے عاصم منیر کو استعمال کررہے ہیں،
اور کس طرح سے صیہونیوں نے ہمارے خطے کی ترقی کو دہائیوں سے روک رکھا ہے….
یہ دیکھ لیں سب سمجھ آجائے گا
کمال کا تجزیہ کیا ہے @MoeedNj .
#SaveImranKhansEyesight
🚨 Alarming update on Imran Khan
Lawyer Salman Safdar says Khan and his wife are being kept in complete 24-hour solitary confinement — no books, no TV, no family access.
His eye condition shows major impairment with little improvement.
Serious concerns rising.