نئی اطلاعات اور بھی تفشیش ناک، آرمی آفیسر نے لڑکی کا دوپٹہ کھینچا، بدتمیزی کی اور تھپڑ ماریں۔ طلبہ کے بیانات سامنے آگئے
یہ ماننا کافی آسان ہے کیونکہ یہ سب عورتوں کے ساتھ بنگلہ دیش میں کرچکے اور اعتراف اور معافی بھی مانگ چکے۔ اور اب تو پورے ملک بھر میں بھی چادر کا تقدس پامال کرچکے۔ اور آئی ایس پی آر لائیو پریس کانفرنس میں خاتون صحافیوں کو آنکھیں بھی مارتا ہے
حامد میر کا انکشاف 🚨
پچھلے دو سالوں میں عمران خان کے پاس تین دفعہ موقع تھا وہ باہر آسکتے تھے، خاص طور پر 26 نومبر 2024 کی شام 3 بجے سے لیکر شام 5 بجے کے درمیان لیکن عمران خان نے ڈیل کرنے سے انکار کر دیا
اگر مورخ نر کا بچہ نکلا تو تاریخ میں ضرور لکھے گا کہ اگر عمران خان کے دس بھائی بھی اور ہوتے تو شاید اس طرح ڈٹ کر مقابلہ نہ کرتے
جتنی خان صاحب کی تینوں بہنوں نے کی ہیں ❤️