جدا ہونے کے صدمے کو اگرچہ ہنس کے سہنا تھا
اسے رسماً سہی لیکن، خدا حافظ تو کہنا تھا
وہ کچا گھر وہ بارش میں ہماری جاگتی آنکھیں
ہمیں جاتی ہوئی برکھاسےکچھ ناکچھ تو کہنا تھا
زبان میں اتنی طاقت تھی کسی صحراکی وحشت تھی
میری بچپن سے عادت تھی، مجھے خاموش رہ��ا تھا۔!
🥀✨
دنیا میں کوئی بھی رشتہ یہ حق نہیں رکھتا کہ وہ آپ کا ذہنی سکون برباد کرے،
ہر ایسے رشتے سے دور ہو جانا چاہئے
جو آپ کی ذہنی اذیت کا باعث بنتا ھے،
خُدا کی دنیا بہت وسیع ھے اس لیے اپنے مطابق لوگ ڈھونڈیں
ورنہ اکیلے رہنے کی عادت ڈال لیں،
اپنے سکون پر کم از کم کمپرومائز نہ کریں!!🥀✨
الرفاعی کہتے ہیں
"ہر شخص میں جسے آپ جانتے ہیں ایک ایسا شخص ہے جسے آپ نہیں جانتے"
مت کہو: میں اسے اپنے سے زیادہ جانتا ہوں!!
روحیں شہر ہیں، اور دنیا سمندروں کی مانند ہے، ان کی کچھ تہیں جن پر سورج کبھی طلوع نہیں ہوا۔