اے افواج پاکستان کے افسران! امریکی تسلط سے خوفزدہ نہ ہوں ۔ سمندروں میں گِھرا امریکہ اپنی عالمی سلطنت کو برقرار رکھنے کے لیے آپ کی قیادت کے تعاون پر ہی انحصار کرتا ہے۔ اے افواج میں موجود غیرت مند افسران ،ریاستِ خلافت کے قیام کے لیے اپنی نُصرۃ فراہم کریں
#خلافت_نیا_عالمی_آرڈر
خلافت معاشرتی،معاشی،حکومتی ، عدالتی نظام سے متعلق شریعت کے احکامات کو نافذ کرکے اورتعلیمی و خارجہ پالیسی کو شرعی احکامات پر استوار کرکے اسلامی معاشرہ قائم کرے گی ، امت کو نشاۃ ِثانیہ بخشے گی اور اسلامی تہذیب کو دوبارہ عالمی سطح پر بالادستی عطا کرے گی
#خلافت_نیا_عالمی_آرڈر
یہ صرف ریاستِ خلافت ہی ہو گی جو مسلم دنیا کو ایک ریاست کی شکل میں یکجا کرے گی اور قرآن و سنت کی بنیاد پر ایک نیا ورلڈ آرڈر قائم کرے گی۔
#خلافت_نیا_عالمی_آرڈر
The influential, academics, politicians, military commanders and intellectuals amongst Muslims must all stop harking on about the international community, the international system, and international law. All of that has been buried under the rubble of Gaza.
#خلافت_نیا_عالمی_آرڈر
We must reflect, and then move to work to spread awareness among the people of the Ummah about the necessity of establishing a new Islamic global order, free from all that international injustice, led by Khilafah (Caliphate) on Method of the Prophethood.
#خلافت_نیا_عالمی_آرڈر
#خلافت_نیا_عالمی_آرڈر
پاکستان کے مسلمان اپنے حکمرانوں ،مسلح افواج سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ غزہ کے مسلمانوں کی حفاظت کریں ،فلسطین کو یہودی قبضے سے آزاد کرنے کے لیے جہاد کریں لیکن پاکستان کے حکمران ڈھٹائی سے مسلح افواج کو یہودی وجود کے خلاف جہاد کے لیےمتحرک کرنے سے انکار کر دیا
اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے قرآن میں فرمایا: "هُوَ الَّذِىۡۤ اَرۡسَلَ رَسُوۡلَهٗ ۔۔۔" وہی تو ہے جس نے اپنے پیغمبر کو ہدایت اور دین حق دے کر بھیجا تاکہ اس (دین) کو (دنیا کے) تمام ادیان پر غالب کردے، اگرچہ مشرکین کے لیے ناگوار ہی ہو"(التوبۃ:33)۔
#خلافت_نیا_عالمی_آرڈر
بنی بکر بن وائل اور بنی شعبان قبائل نے سلطنت فارس سے مقابلے سے معذوری ظاہر کی۔ آپ نے بنو شعبان کو جواب دیا، "تماری جانب سے اس سچ کا اظہار دراصل اس دعوت کو مسترد کرنے کے مترادف ہے۔ اللہ کے دین کیلئے صرف وہی کھڑے ہو سکتے ہیں جو ہر جانب سے اس کی حفاظت کر سکے۔"
#خلافت_نیا_عالمی_آرڈر
اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے قرآن میں فرمایا: وَلَنۡ يَّجۡعَلَ اللّٰهُ لِلۡكٰفِرِيۡنَ عَلَى الۡمُؤۡمِنِيۡنَ سَبِيۡلاً " اور اللہ نے کافروں کو مومنوں پر کوئی غلبہ و اختیارنہیں دیا"(النساء:141)۔
#خلافت_نیا_عالمی_آرڈر
امریکی قیادت تلے بین الاقوامی آرڈرنے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے ذریعے پاکستان کی معیشت کو غلام بنا لیا ہے اور پاکستان کی معاشی فیصلہ سازی پر امریکہ کو مکمل کنٹرول فراہم کر دیا ہے جسے امریکہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کو کنٹرول کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے۔
#خلافت_نیا_عالمی_آرڈر
اس امریکی بین الاقوامی آرڈر کے ساتھ پاکستان کے حکمرانوں کی وفاداری نے ہماری فوج کوجکڑا ہواہے اوراسے بیرکوں میں بند کر رکھا ہے جبکہ دشمن کے جنگی طیارے، بحری جہاز اور ٹینک ہمارے علاقوں اور پانیوں میں دندناتے پھر رہے ہیں۔
#خلافت_نیا_عالمی_آرڈر
یہ بین الاقوامی آرڈر ہی ہے کہ جس نے غزہ کے خلاف یہودی وجود کی جنگ کو عملی مدد فراہم کی ہے۔ امریکہ نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی اُن قراردادوں کو ویٹو کیا جس میں یہودی وجود کی مذمت کی گئی تھی اور جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیاتھا۔
#خلافت_نیا_عالمی_آرڈر
#خلافت_نیا_عالمی_آرڈر
پاکستان کے حکمران امریکہ کے قائم کردہ بین الاقوامی آرڈر کےوفادارہیں،اس عالمی آرڈر نے ہماری مسلح افواج کو جکڑا ہوا ہے، ہماری معیشت کو اپنے پاس گروی رکھا ہوا ہے اور ہمارے حکومتی و سیاسی نظام کومغرب کے تابع کر دیا ہے
اسلامی دنیا میں معاشرے کے تمام طبقات کو صرف اللہ تعالیٰ پر توکل کرنا چاہیے، اپنی فکری اور جذباتی کمزوریوں کو دور کرنا چاہیے اور نبوت کے طریقے پر خلافت کو دوبارہ قائم کر کے ان مجرم ٹولوں کے عالمی نظام کو ختم کر دینا چاہیے۔
#خلافت_نیا_عالمی_آرڈر
Prophet Muhammad Saww rejected the regime change offer that was not ready to challenge the global order of persian and roman empire.
#خلافت_نیا_عالمی_آرڈر
ہمیں لازمی غور کرنا چاہیے اور پھر امت کے لوگوں میں نبوت کے طریقے پر خلافت کی قیادت میں تمام عالمی ناانصافیوں سے پاک، ایک نئے اسلامی عالمی نظام کے قیام کی ضرورت کے بارے میں آگاہی پھیلانے کے لیے کام کرنا چاہیے۔
#خلافت_نیا_عالمی_آرڈر
قابض یہودی وجود بے دھڑک ہو کر اس نام نہاد موجودہ عالمی نظام، اس کے قوانین اور اس کے اداروں کو کسی خاطر میں نہیں لاتا۔ اس کے باوجود بڑی طاقتیں اور طاقتور دھڑے پوری طرح سے اس کی پشت پناہی کر رہے ہیں۔
#خلافت_نیا_عالمی_آرڈر
کیا اب بھی کوئی ذی شعور ایسا ہے جو یہ سمجھتا ہو کہ ہم پانچ ویٹو ہولڈرز اور ان کے اتحادیوں کی سربراہی میں موجود اس نام نہاد عالمی برادری میں سفاک اور کافر ظالموں کے جنگل کے بیچوں بیچ نہیں رہتے ؟
#خلافت_نیا_عالمی_آرڈر
All segments of society in the Islamic world must rely on Allah ﷻ, remove their intellectual and emotional weaknesses and depose the international order of these criminal factions, by re-establishing the Khilafah (Caliphate) on the Method of Prophethood.
#خلافت_نیا_عالمی_آرڈر
Is there still a sane person who thinks that we do not live in the middle of a forest of brutal, kafir tyrants in the so-called international community, led by the five veto-holders and their allies?!
#خلافت_نیا_عالمی_آرڈر