حسین نے صرف ظلم کا سامنا نہیں کیا انہوں نے اس خوف کو توڑ دیا جو امت کو کمزور کر دیتا ہے۔
جب دنیا خوف کے آگے جھک جاتی ہے، تب نام حسین تنہا حق کے لیے کھڑے ہونے کا حوصلہ بن کر بلند ہوتا ہے۔
“Imran Khan, where are you?” — A Palestinian journalist’s message in support of jailed former PM Imran Khan is gaining traction online, highlighting his global influence and continued backing beyond Pakistan.
علی لرجانی نے ایک بہت ہی خوبصورت خط لکھا ہے تمام مسلمان حکمرانوں کو اپ میں سے سٹیٹمنٹ دینے کے علاوہ کسی اسلامی ملک نے ہماری مدد نہیں کی لیکن انہوں نے کہا اللہ پہ یقین اور اپنی قوم کی جو غیرت ہے اس کے لیے ایرانی قوم لڑ رہی ہے لڑتی رہے گی لیکن یاد رکھیے امریکہ اپ کا سگا نہیں ہے۔
وہ ہمارے ڈیڑھ لاکھ بچے مار دے اور ہم اس کو نوبل پیس پرائس کے لیے نومنیٹ کر رہے ہیں یہ اس قسم کے بے شرم لوگ ہیں اس خصیص کے نیچے اس طاقت کے نیچے ہم اکٹے ہو جائیں ایک ٹائم تھا ہم سب ایک جھنڈے کے نیچے اکٹے ہوئے تھے اب ہم سب ایک جوتے کے سائے تلے اکٹے ہو گئے۔۔