As a former student at NUST who had the misfortune of having the MURDERER 'doctor' faisal Imam as her teacher...sharing my insta stories here because I need you all to understand he was ALWAYS a red flag and NUST knew about it.
Faisal, a NUST professor, brutally murdered his wife, whom he had married only 10 months ago.
this is the state of those who are supposed to educate and shape the next generation… this country is literally rotten to the core.
Hina Javed has been brutally murdered by her husband in Lahore, a former professor at NUST, with his father also allegedly involved and still roaming free.
What is happening in this country? Women and children are being killed and raped by their own family members or by paedophiles. What kind of society have we become?
#JusticeforHinaJaved
کلفٹن کے زیادہ تر چھوٹے کمیونٹی پارکوں کو پیڈل کورٹ میں تبدیل کر کے پارکوں کے باہر عام آدمی کو روکنے کیلئے گارڈز بٹھادیئے گئے ہیں،جسکی سب سے بڑی مثال عمر شریف پارک ہے، جسے علاقہ مکینوں کے احتجاج کے باوجود چار دیواری لگا کر “Padel X” کا نام دے دیا گیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے ان پیڈل کورٹ کو غیر قانونی کہہ گرانے کا حکم دیا تھا، جسے ہمارے مئر کراچی نے فیڈرل کورٹ میں چیلنج کردیا، اصولآ کورٹ کے فیصلے تک یہ padel court بھی بند ہوجانا چاہئے تھا، لیکن وہاں دن رات کروڑوں مل کر کمائے جا رہے ہیں۔ یہ پبلک پارک عوام کیلئے تھا، اور جہاں عام عوام کا ہی داخلہ تقریبا ممنوع ہے۔
ڈیفنس کی الیٹ بھی اس معاملے پر اسلئے خاموش ہے کہ انہیں کھیلنے کیلئے secured جگہ ملی ہوئی ہے۔ اور پیسوں کی کمی تو اس کلاس کو ویسے بھی نہیں ہے۔
@shazbkhanzdaGEO Ref. Mir Raza sis video alert.Police withdrew to let white car harass the family, then they came back.police knew their coming and went off duty without notice...then they come back saying hamain to kuch pata hi nahein...it's pretty damn clear police and agency person is involved
AI say bananay main time lag raha hay in kambakhto KO...aur clear ho raha hay, inhoon nay hi Mara aur koi ISI ka Banda BHI pvtly involved hay.. definitely agency ka koi Banda involved hay
https://t.co/XLQSbRBvKx
مجھے لگتا ہے کہ معاملات اس حد تک خراب ہو گئے ہیں کہ ن لیگ پینک کر گئی ہے۔ یہ کم ظرف لوگ، یہ چھوٹی سوچ کے لوگ ہیں... تین دفعہ کے منتخب وزیرِ اعظم نواز شریف، ان کے بھائی شہباز شریف جو اب وزیرِ اعظم اپنے اپ کو کہتے ہیں، مطیع اللہ جان کا خصوصی انٹرویو
لنک پیش خدمت۔۔
https://t.co/ipB3GOQgxn
کراچی کے باشعور لوگو!
#JusticeForMirRaza
مقتول تاجر #MirRaza کے قاتلوں کی گرفتاری اور لواحقین کو انصاف دلانے تک احتجاج کا یہ سلسلہ جاری رکھیں
حق وصداقت کی شمع جلائے رکھیں
انشااللہ
فتح حق کا مقتدر ثابت ہوگی اور سفاک قاتل اور ان کے سرپرست منطقی انجام کو پہنچیں گے
@OfficialMQM
President Gulbahar-Golimar Sanitary Market Association Furqan Sheikh said the entire business community stands with Mir Raza’s family, while Mir Raza’s father said, “If their direction does not become clear in five or six days, we will make a decision.”
#TOKReports#MirRaza
What happened on the night of July 29? New CCTV footage in the Mir Raza case reveals previously unseen activities and raises fresh questions.
#MirRaza#Karachi#TOKReports
جب عمران خان کے خلاف عدم اعتماد آئی تو عمران خان نے کسی بڑے آدمی کو نہیں یوٹیوبرز کو بلایا۔۔عمران خان نے سوشل میڈیا کو اپنے بہترین فائدے کے لیے استعمال کیا، پانچ سو روپے ٹویٹ چھوڑے عمران خان تو کسی کو ایک کپ چائے نہیں دیتا ہے۔
وسیم اکرم کہہ رہے تھے کہ عمران خان ہم سے ائیر کنڈیشنڈ کا ریموٹ چھپاتا تھا تو وہ سوشل میڈیا کو کیا پیسے دے گا
فرحان ملک کی گفتگو🔥
میر رضاکیس کے وکیل جبران ناصر نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو خط لکھتے ہوئے اہلخانہ کی جانب سے تفتیشی ٹیم کے خلاف کارروائی کرنے اور وزیراعلیٰ کو میر رضا کیس کی براہ راست نگرانی کرنے سمیت مختلف مطالبات پیش کردئیے۔ جبران ناصر کی جانب سے اہلخانہ کی نمائندگی کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 201 کے تحت ثبوت غائب کرنے یا ملزم کو بچانے کے لیے غلط معلومات فراہم کرنے اور دفعہ 218 کے تحت سرکاری ملازم کی جانب سے کسی شخص کو سزا سے بچانے کی نیت سے غلط ریکارڈ یا تحریر تیار کرنے پر ڈی آئی جی ایسٹ فرخ لنجار، ایس ایس پی سمیع اللہ سومرو، ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ سمیت سابقہ تفتیشی ٹیم کو معطل کیا جائے اور ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔
#TOKAlert #MirRazaCase
میررضاعلی کیس میں 28اور29 جولائی کی نئی فوٹیجز میں کئی مشکوک سرگرمیاں رکارڈ۔29جولائی کی رات کوپولیس موبائل کافی دیرتک جائے وقوعہ کےقریب ہی موجود تھی۔تفصیلات جانیے نئی CCTVفوٹیجزسامنے لانے والے کرائم رپورٹر بابرسلیم سے۔