کوئٹہ میں لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے عوام کی بڑی تعداد ریڈ زون کی جانب رواں۔۔
کوئی چینل انکو کوریج نہیں دے رہا۔۔ تاکہ انکی آواز پورے ملک تک نہیں پہنچ سکے۔۔
آپکی زمہ داری ہے اسکو زیادہ سے زیادہ پھلائیں...
مطیع اللہ جان کا انکشاف
جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کو بچایا جا رہا ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ آگر عامر فاروق کے خلاف کارروائی ہوتی ہے تو وہ پھر سب بتا دیں گے کہ ایک میں ہی نہیں اور بھی لوگ ایجنسیوں سے رابطہ کرتے ہیں۔۔۔
ہمارے گھر 45 لوگوں نے دھاوا بولا میرے باپ ذاکر خان کا پوچھا تو ماں نے کہا کہ وہ نہیں گھر پر تو اُن لوگوں نے کہا جہاں ہمیں ملے گا آپ لوگوں کی آنکھوں کے سامنے ہم اسے ٹکڑے ٹکڑے کر کے نوشہرہ میں دریا میں پھینک دیں گے۔۔@AliAminKhanPTI آپ کی حکومت ہیں ان کو تحفظ دیں اور پولیس والوں کو جانوروں سے انسان بنائیں۔۔آواز اٹھائیں سب
عمران ریاض🔥🔥🔥
وزیراعظم نہیں لگایا میاں صاحب ناراض
اسحاق دار وزیر خزانہ نہیں لگایا میاں صاحب ناراض
محسن نقوی وزیر داخلہ لگایا میاں صاحب ناراض
سادہ اکثریت نہیں ملا بجلی گیس پٹرول مہنگا ہوا پھر بھی میاں صاحب ناراض ہو گیا
کیا یہ بندہ پاکستان نارض ہونے ایا تھا😀
آواز اٹھائیں 🚨
ذاکر مئی 2022 میں اپنے چھوٹے بچوں کے ساتھ مردان سے پیدل روانہ ہوکر بنی گالہ خان صاحب سے ملنے گیا تھا۔
پچھلے سال ذاکر کو گرفتار کرکے برہنہ تشدد کیا گیا۔
خیبر پختون خواہ میں پی ٹی ائی حکومت ہونے کے باوجود ایک بار پھر سے ذاکر کے گھر پر گرفتاری کے لئے چھاپے پڑ رہے ہیں اور
چھوٹے چھوٹے بچوں کو ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے۔ بچوں نے ویڈیو جاری کرکے خیبر پختون خواہ حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے
انصافیو ہم بھولنے نہیں دینگے انکو یاد دلائیں گے
جب خان صاحب کے دور میں 1 روپیہ پٹرول مہنگا ہوتا پریس کانفرنس کر دیتے تھے
اب عالمی دنیا میں پٹرول سستا جبکہ انہوں نے 9 روپے مہنگا کر دیا
یہ آج رافح کے مناظر ہیں 🥲🥲
نہ تو وہاں حماس ہے اور نہ ہی ان معصوموں نے اسرائیلیوں کا کچھ بگاڑا ہے
مقصد صرف انہیں صفحہ ہستی سے مٹانا ہے
مسلمانوں سوچو جب یہ تمہاری شکایت اللہ کریم سے کریں گے 🥲🥲🥲🥲
آج غیرقانونی کیسز میں ہمارا لیڈر جیل میں ہے۔انشاللہ بہت جلد یہ سسٹم اسکپوزہوگا ہمارے سٹیں کس طرح دوسری پارٹی کو دے دی۔ میں واضح کردوں ہم اپنی خواتین کی سیٹوں کی حفاظت کریں گے۔
علی امین گنڈاپور