انور مسعود کی دیوار گریہ!
انورمسعود کی شاعری میں ایسے کئی مقامات ہیں جہاں ہنسی، دکھ، تنہائی اور زندگی کے تجربات ایک دوسرے سے الگ نہیں کیے جاسکتے۔ ان کا مزاح زندگی سے فرار نہیں بلکہ زندگی کے ساتھ مکالمہ ہے۔ وہ تلخیوں کو دیکھتے ہیں، ان سے متاثر ہوتے ہیں اور پھر انھیں اس انداز میں بیان کرتے ہیں کہ قاری کے لیے ان پر ہنسنا بھی ممکن ہوتا ہے اور سوچنا بھی۔
وی نیوز کے لیے مشکورعلی @MashkoorAli76 کی تحریر
مزید جانیں: https://t.co/O0rtVZF7aL
Ibrahim had the sweetest time with the talented kids at Sur Taal Music Academy! A small studio with an enormous heart, and proof of how much talent in our country is still waiting to be discovered. Different abilities, one rhythm, endless joy! ❤️
2 دن سے گھر میں کھانے کو کچھ نہیں، بیٹی نے موبائل دیا بیچ کر کچھ کھانے کو لے آؤ، 4 ماہ سے گھر کا کرایہ نہیں دیا، لاہور میں رکشہ ڈرائیور نے اپنی کہانی سنا دی۔
@JamalAbdullahPk دنیا کے کئی ممالک میں شہریوں سے ٹیکس ضرور لیا جاتا ہے لیکن اس کے بدلے انہیں صحت، تعلیم، ٹرانسپورٹ اور دیگر بنیادی سہولیات کی صورت میں ریلیف بھی دیا جاتا ہے۔ ہمارے ہاں نہ تنخواہوں میں مناسب اضافہ کیا جاتا ہے، نہ بنیادی سہولیات بہتر ہوتی ہیں۔
اگر کوئی شخص اپنی جمع پونجی لگا کر کاروبار شروع کر بھی لے تو بھاری بجلی کے بل، مختلف ٹیکسز اور دیگر اخراجات اس کا جینا محال کر دیتے ہیں، یہاں تک کہ کاروبار چلانا ہی مشکل ہوجاتا ہے۔
ریلیف صرف اشرافیہ کے لیے ہے۔حکومت مسلسل ٹیکس بڑھا رہی ہے لیکن ٹیکس دینے والے کو کیا مل رہا ہے۔
یہ ہمارے ایک چھوٹے سے کاروبار کے بجلی کا بل ہے۔ میری بجلی کے کل چارجز 68ہزار563 روپے ہیں، جبکہ مختلف ٹیکس 45ہزار 16 روپے بنتے ہیں۔ یعنی تقریباؔ 40 فیصد ٹیکسز۔
اس کے علاوہ میں چونکہ ایک ذمہ دار شہری ہوں، اس لیے اس سب کے علاوہ میں انکم ٹیکس بھی دیتا ہوں۔ تنخواہ وصول کرنے سے پہلے وہ وصول کرلیا جاتا ہے۔ پیٹرول کے صرف ایک لیٹر پر 125 روپے ٹیکس الگ سے دیتا ہوں۔
اور تو چھوڑیں جس جگہ کاروبار ہے، اس کا ٹیکس بھی میں اپنی جیب سے ادا کرتا ہوں، کیونکہ ایف بی آر کی ہدایت کے مطابق یہ بھی میری ہی ذمہ داری بنتی ہے۔
بدلے میں مجھے کیا ملتا ہے؟ اس کا جواب مجھے دینے کی ضرورت نہیں!!!

وہ خط جو کبھی پوسٹ نہیں کیا گیا
کاغذ اٹھائیں، قلم پکڑیں اور کسی پیارے کے نام چند سطریں لکھ دیں۔ ممکن ہے وہ خط کبھی ڈاکیے تک نہ پہنچے، یہ بھی ممکن ہے کہ اسے پڑھنے والا آپ کے سامنے بیٹھا ہو، ممکن ہے وہ خط برسوں کسی دراز میں خاموش پڑا رہے لیکن اگر وہ دل سے لکھا گیا تو اپنی منزل تک ضرور پہنچے گا۔ وی نیوز کے لیے مشکورعلی @MashkoorAli76 کی تحریر
https://t.co/Qb4UWGEr3e
جوٹی وی چینلز ماہانہ تنخواہیں ادا نہیں کر سکتے اور حکومت کی بھیک پر چل رہے ہیں لیبر لاز کو فالو نہیں کرتے، پیمرا انکے لائنس ختم کرے تجدید نہ کرے تاکہ صحافیوں اور میڈیا ورکرزکی دن رات محنت سے یہ کروڑوں روپےبٹور کردیگر کاروبار نہ چمکا سکیں
#Mediawages#Labourlaws@MoIB_Official
وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل:
مریم نواز صاحبہ، لاہور میں آپ کی ناک تلے پاکستان کے ممتاز شاعر کی بیٹی کو محنت مزدوری کی اجازت نہ ملنا شدید ناانصافی ہے۔ شاید یہ بات آپ کے علم میں نہ ہو لیکن اب آپ اس فریاد پر ضرور کوئی عملی اقدام کریں۔ شکریہ
@MaryamNSharif@Marriyum_A@AzmaBokhariPMLN
مشکل تو ہماری بھی ہے، بدترین حالات، بیماری یا ایمرجنسی میں بھی کام کرنا پڑتا ہے۔ تکلیف تب ہوتی ہے جب ’باس‘ ہمارے مسائل کو سمجھنے کے بجائے ہمیں جھوٹا سمجھتے ہیں، جیسے ایک دو چھٹیوں سے ہم یورپ گھومنے نکل جائیں گے اور ان کا کام رک جائے گا۔