آواز اٹھائیں 🚨
خبریں آرہی ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ٹھیک نہیں، سوشل میڈیا فرض سمجھ کر مطالبہ کریں کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو علاج کے لئے فوری ہسپتال منتقل کر دیا جائے
"9 مئی کا بہانہ بنا کر عمران خان سے معافی کا مطالبہ کرنے والے ذرا اس تصویر کو دیکھیں۔ اب جب آرمی افسر کا یہ غیر قانونی اقدام سب کے سامنے آ چکا ہے، تو بتائیں کہ قانون کی دھجیاں اڑانے پر کون معافی مانگے گا؟"
Prime Minister @andyburnham and Foreign Secretary @Ed_Miliband : how much longer will Britain remain silent?
For three years the father of my two sons, and Pakistan’s former Prime Minister, Imran Khan, has been brutally penalised by his political opponents, in a personal vendetta by Army Chief, Asim Munir, which according to the UN, amounts to torture and which is now taking a potentially fatal toll on his physical and mental health.
He has endured 3 years of solitary confinement. For nearly ten months now his family has been denied contact with him. He has been deprived of the most basic human contact, denied access to books, lawyers and doctors.
The international human-rights standards are unequivocal. Under the UN’s Nelson Mandela Rules, solitary confinement lasting more than 15 consecutive days is prohibited and amounts to torture.
He has endured this treatment not for 15 days, but for three years.
Pakistan’s own Supreme Court has now intervened: ordering comprehensive medical treatment, access to his personal doctor, regular family visits and twice-weekly calls with his sons.
Yet those orders are being defied.
This is no longer simply a Pakistani political matter. It is a human-rights emergency.
He has deep and lifelong ties to Britain. He studied at Oxford University, captained Oxford University cricket and spent years playing county cricket in England. His relationship with this country stretches back more than half a century. His charitable activities were internationally recognised, and include building the only free cancer hospital in Pakistan as well as a university.
His sons, my two boys, Sulaiman and Kasim, are British citizens. They have been forced to watch their father’s health decline from thousands of miles away, prevented from visiting him, denied visas, publicly threatened by government officials with arrest themselves, and even denied court-mandated regular phone calls.
I have repeatedly appealed to the UK government to intervene. Purported attempts at back channelling have evidently failed. The previous Foreign Secretary @DavidLammy informed me in writing that Britain would not intervene if my sons, British citizens, are arrested when they travel to Pakistan to visit their father.
@FCDOGovUK: Britain must now speak out publicly and unequivocally. Demand that Pakistan comply with its own Supreme Court; restore Imran Khan’s medical access, his right to see his family, end his prolonged isolation and uphold his fundamental human rights.
Pakistan is a Commonwealth country. Britain has a long and proud tradition of standing against arbitrary detention, inhumane treatment and the denial of fundamental rights. Those principles mean very little if we invoke them only selectively and neglect them when inconvenient.
This an appeal to the new Burnham government to please now do the right thing.
آج تک، اس عظیم تیسرے مقدس دفاع کے اس مقام تک، مکمل اعتماد کے ساتھ کہا جا سکتا ہے کہ آپ، ایران کی بہادر قوم، اس میدانِ جنگ میں حتمی فاتح ہیں۔ آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای
@MKhamenei_ir#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اسرائیل اصل شیطان ہے جو ایران امریکا مذاکرات کو تباہ کرکے توسیع پسندانہ عزائم کو آگے بڑھانا چاہتا ہے ۔ اسرائیل مشرق وسطی میں امن کا نمبر 1 دشمن ہے
ترک وزیر ہاکان فیدان
🔴 ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای:
“ہم اُن مجرم حملہ آوروں کو نہیں چھوڑیں گے جنہوں نے ہمارے ملک پر حملہ کیا۔
ہم ہر ایک نقصان کا معاوضہ اور اپنے شہداء کے خون کا حساب طلب کریں گے۔”
تازہ خبر 🚨: یہ ٹرمپ کو ایک دن میں تیسرا جھٹکا ہے جو اسپین کے وزیرِاعظم پیڈرو نے دیا 🔥
انہوں نے کہا 🇪🇸: "ہم اعلان کرتے ہیں کہ اسپین تہران میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولے گا تاکہ ایران کی حمایت کی جا سکے
بھائی تاریخ کے صحیح رخ پر ہے 👏
پوٹن:
اسرائیل نے غزہ میں جو کچھ کیا ہے اگر روس نے اس کا صرف 10 فیصد بھی یوکرائن میں کیا ہوتا تو نیٹو اس وقت ماسکو کے دروازوں پر ہوتا۔
مغرب نے ہمیں سکھایا ہے کہ انسانی حقوق اسرائیل کے مفادات کی سرحدوں سے شروع اور ختم ہوتے ہیں
اسرائیل دہشت گرد ہے۔ دور حاضر کا سب سے بڑا دہشت گرد مسلمانوں کو بدنام کرنے والے آج خود ننگے ہو گئے ہیں۔
قیامت کے مناظر: لبنان کی آبادیاں ختم کی جا رہی ہیں۔😭😭😭
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
"تاریخ کبھی کسی کو معاف نہیں کرتی؛ کون کیا رول پلے کر رہا ہے، تاریخ میں ہمیشہ یہ چیزیں سامنے آ جاتی ہیں۔" — عمران خان۔
@ImranKhanPTI
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
امریکہ سابق عہدیدار Joe Kent نے اپیل کی ہے کہ "جنگ بندی کی کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے ہمیں سب سے پہلے اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ ہم اسرائیلیوں کو روکیں۔" اسرائیل کے خلاف امریکہ میں اعلٰی سطح پر آوازیں اُٹھنا شروع ہیں۔
🫡نام عباس ہے بہادُر تو ہوگا🔥
🇺🇸 ٹرمپ 10:00 بجے –– "ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی میں لبنان شامل نہیں ہے، لبنان پر کوئی بھی حملہ جنگ بندی کی خلاف ورزی نہیں ہے"
🇮🇷 عباس عراغچی 10:30 –– 🔥 "اگر جنگ بندی میں لبنان شامل نہیں ہوتا ہے، تو ایران جنگ بندی کے حوالے سے امریکہ کے ساتھ مزید تمام بات چیت کا بائیکاٹ کر دے گا"
تعجب کی بات نہیں کہ اب عباس عراغچی کو دنیا بھر میں بہترین سفارت کار سمجھا جاتا ہے۔
@araghchi
🔴 اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز:
نیتن یاہو نے لبنان کے خلاف اب تک کا سب سے سخت حملہ شروع کیا ہے۔ انسانی زندگی اور بین الاقوامی قانون کی یہ توہین ناقابلِ برداشت ہے۔ لبنان کو جنگ بندی کا حصہ ہونا چاہیے۔
ایران کے ساتھ جنگ بندی کا مقصد تیل کی قیمتوں میں بڑھتے ہوئے اضافے کو کنٹرول کرنا تھا اور کچھ نہیں
لبنان کے اندر اس قدر بمباری کی ہے کہ ان کے سیاستدان میڈیکل عملہ اور بہت سارے سکولوں کو نشانہ بنایا گیا ہے اللہ کا واسطہ ہے دو نمبریاں چھوڑ دو مسلمانوں کے ساتھ کھڑے ہو 💔🥹
اسرائیل کا ’جنگ بندی‘ پر جواب:
• 50 اسرائیلی طیاروں نے صرف 1 منٹ میں 160 بم گرائے
• لبنان کے 100 مقامات کو نشانہ بنایا گیا
• متعدد رہائشی علاقوں پر حملے
• 300 سے زائد افراد جاں بحق
اب وقت آ گیا ہے کہ اسرائیل کو اقوامِ متحدہ سے نکالا جائے۔