The ruler's oppressive policies and the denial of justice are causing growing disappointment among the people.
JI Dharna | Hafiz Naeem | Bhatta Levy NaManzoor
#بھتہ_لیوی_سرکارنامنظور
عورت کے حقوق اور آزادی کے لئے کوشاں تنظیمیں مہنگائی سے متاثر پاکستانی عورت کو نظر انداز کیوں کردیتی ہیں ۔ ناجائز پیٹرولیم لیوی کی بنیاد پر بڑھتی مہنگائی پاکستانی عورت کا اولین مسئلہ ہے جسے حکومت اور عالمی ادارے نظر انداز کر رہے ہیں ۔
JI Dharna | Hafiz Naeem | Bhatta Levy NaManzoor
#بھتہ_لیوی_سرکارنامنظور
The IPP mafia and the government protect each other's interests, while the poor people suffer the most.
JI Dharna | Hafiz Naeem | Bhatta Levy NaManzoor
#بھتہ_لیوی_سرکارنامنظور
How long will you continue to oppress, you tyrants? Do some good for the poor people. Give them relief. Give them the right to live
JI Dharna | Hafiz Naeem | Bhatta Levy NaManzoor
#بھتہ_لیوی_سرکارنامنظور#jiwomen
پیٹرولیم لیوی، مہنگائی اور ناجائز ٹیکسز کے خلاف جماعت اسلامی کی جدوجہد عوامی آواز بنتی جارہی ہے۔آج
21 اگست، بروز جمعہ، گورنر ہاؤس کراچی پر جلسۂ عام ہوگا، جس سے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن خصوصی خطاب کریں گے۔ اہلِ کراچی اپنی فیملیز کے ساتھ بھرپور شرکت کریں۔
JI Dharna | Hafiz Naeem | Bhatta Levy NaManzoor
#بھتہ_لیوی_سرکارنامنظور
@SamiaRQazi@Dr_humairatariq
جماعتِ اسلامی کی پیٹرولیم لیوی، مہنگائی اور ناجائز ٹیکسز کے خلاف جدوجہد عوام میں بھرپور پذیرائی حاصل کر رہی ہے۔
21 اگست، بروز جمعہ، گورنر ہاؤس کراچی میں جلسۂ عام منعقد ہوگا، جس سے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن خصوصی خطاب کریں گے۔
اہلِ کراچی سے اپیل ہے کہ اپنی فیملیز کے ساتھ بھرپور شرکت کریں اور عوامی حقوق کی اس جدوجہد میں اپنا کردار ادا کریں۔
ناظمہ حلقہ خواتین کراچی
جاوداں فہیم
#BhattaLevyKhatamKro
#NoMoreBhattaLevy
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
#BhattaLevyKhatamKaro
#jiwomenkhi
کراچی کی تمام ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں سے اپیل کی جاتی ہے ۔
پٹرولیم لیوی کے خلاف جاری احتجاجی دھرنے میں شریک ہوں اور اپنے حق کے لیے آواز بلند کریں،
آئیں !اس عوام دشمن اقدام کے خلاف پُرامن احتجاج کا حصہ بنیں
21 اگست
🕖 شام 7 بجے
📍گورنر ہاؤس
#BhattaLevyKhatamKro
#NoMoreBhattaLevy
#گورنر_ہاؤس_کراچی
#پیٹرولیم_لیوی
#petrollevykhatamkaro
#JIDharna
#JIWomenKhi
#BhattaLevyKhatmKto
پاکستان کا 79 واں یوم آزادی تجدید عہد کا دن ہے۔ یہ ملک لاالٰہ الا اللّہ کی بنیاد پر حاصل کیا تھا۔حقیقی آزادی کا تقاضا ہے کہ ہر پاکستانی اپنے وطن میں ظلم ، استحصال اور غلامانہ نظام کے خلاف آواز اٹھائے۔ اپنے حقوق و ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے بہترین کردار ادا کرے ۔آئیں عہد کریں کہ پاکستان کو اسلامی، خوشحال، باوقار اور خودمختار ریاست بنانے کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
یومِ آزادی مبارک
14 اگست ۔۔ 79واں یومِ آزادی
سرسبز کراچی، ہمارا مشن!
حقیقی حب الوطنی صرف ایک نعرہ نہیں، مسلسل محنت اور لگن ہے۔۔
اپنے شہر کو سرسبز بنائیں ۔
آج ایک پودا لگائیں، نسلوں کا مستقبل محفوظ بنائیں ، جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی
Grow Green Karachi
مہم میں شریک ہو جائیں۔
آئیں کراچی کو سرسبز بنانے کا عہد کریں ۔
#جشن_آزادی_مبارک
#pakistanzindabad
آج جماعتِ اسلامی حلقہ خواتین صرف وقتی احتجاج کے لیے نہیں بلکہ پاکستان کے مستقبل کی خاطر کراچی سے اس جدوجہد کا آغاز کر رہی ہیں کہ حکومت کے ناعاقبت اندیش اقدامات سے ایک پاکستانی عورت اور اس کے خاندان کے لیے زندگی کے معاملات دن بدن مشکل ترین ہوتے جا رہے ہیں ۔
کراچی ملک کی معاشی شہ رگ ہے، مگر آج آلودگی، گرمی، مہنگائی اور حکومتی بے حسی کا شکار ہے۔
شہریوں سے ٹیکس تو لیا جاتا ہے مگر انہیں بنیادی سہولتیں بھی میسر نہیں۔
مہنگائی کی چکی میں پستے عوام ڈاکٹروں کی فیس اور مہنگی دوائیوں کا بھاری بوجھ اٹھانے سے قاصر ہیں ۔ بجلی گیس کے بھاری بھرکم بلز بھرنا ہی کسی معاشی عذاب سے کم نہیں ۔۔ اس پر مستزاد پیٹرولیم لیوی عوام پر مسلسل مالی دباؤ کا سبب بن رہی ہے۔
#EndPetrolLevy
Groceries, healthcare, and childcare duties
petrol hikes crush the middle class.
Karachi women rally against inflation & unjust taxes.
Karachi Women Protest against Petroleum Levy
3rd August 2026, at Shahrah e Quaideen
#women
#protest
#karachi
#PetrolPrice
#jamaateislamiwomenkhi
ملک گیر احتجاجی مظاہرے!!!
ہمارا مطالبہ خواتین،بیواوں اور بزرگ افراد کےمالی تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔
#بھتہ_لیوی_ختم_کرو#پٹرولیم_لیوی_نامنظور
Petrol Levy NaManzoor
Hafiz Naeem
🚨 TREND ALERT — Let's Make It Count!
The people have spoken. Now it's time to make our voices impossible to ignore.
Join the X trend campaign RIGHT NOW. Post, repost, quote, and engage using the hashtag below. Every post matters. Every voice counts.
#پٹرول_لیوی_جیب_پر_ڈاکہ