محبت کی طبعیت میں ، یہ کیسا بچپنا قدرت نے رکھا ہے ؟؟
کہ یہ جتنی پرانی ، جتنی بھی مضبوط ہو جائے
اِسے تائیدِ تازہ کی ، ضرورت پھر بھی رہتی ہے۔
امجد اسلام امجد
انسان تین قسم کے ہوتے ہیں:
احمق نہ معاف کرتا ہے، نہ بھولتا ہے۔
سادہ لوح معاف بھی کر دیتا ہے اور بھول بھی جاتا ہے۔
جبکہ دانا معاف تو کر دیتا ہے، مگر بھولتا نہیں۔
الله أكبر.
Allahu Akbar
سبحان الله
SubḥānAllāh
الحمد لله
Alḥamdulillāh
لا اله الا الله
Lā ʾilāha ʾillā llāh
الله اكبر
Allāhu Akbar
لا حول ولاقوة إلا بالله
Lā ḥawla wa-lā quwwata ʾillā bi-llāh
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
Hasbunallahu wa’nimal wakeel❤️
وَمَنْ يُؤْمِنْ بِاللَّهِ يَهْدِ قَلْبَهُ
ترجمہ:
"اور جو اللہ پر ایمان لائے،
اللہ اُس کے دل کو ہدایت دیتا ہے"
(سورہ التغابن)
🤲یا اللہ!
ہمیں سچا ایمان عطا فرما،
اور ہمارے دلوں کو اپنی ہدایت سے بھر دے
#آمین#شب_بخیر_زندگی
#سنو
دل میں رکھی ہوئی باتیں دل مار دیتی ہیں
کچھ خواہشیں بارش کی بوندوں کی طرح ہوتی ہیں
جنہیں پانے کے لیے ہتھیلیاں تو بھیگ جاتی ہیں
لیکن ہاتھ ہمیشہ خالی رہ جاتے ہیں
#خاموش_صدائیں#its__shai
جب تک جنگ ہے۔ عمران خان کا کوئی فالور اپنی فوج یا کسی بھی پاکستانی پر کوئی مزاق اور ناراضگی پر مبنی بات نہ کرے
اس وقت اکٹھے ہو کر انڈیا سے نمٹ لیں۔ پھر اپنے نظام دین سے لڑیں گے۔ س��را فوکس انڈیا پر۔ پوری قوم فوج شانہ بشانہ۔
عمران خان کو فوری رہا کرو
اے پروردگار ہمیں صبر دے
ثابت قدمی دے
اور قوم کفار پر ہماری مدد فرما
ربِ کریم
وطنِ عزیز پاکستان کی حفاظت فرما
اسے ہمیشہ سربلند اور سرخرو رکھنا
اس کے باسیوں کو سلامتی،
اتحاد،استقامت اور ہمت عطا فرما
اسکے دفاع میں مصروف محافظوں کی خیر ر��ھنا
#آمین
پاکستان زندہ باد
پاک آرمی زندہ باد