ایک آدمی نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا :
کون سا اسلام بہتر ہے ؟ آپ نے جواب دیا : ’’ تم لوگوں کو کھانا کھلاؤ اور ہر کسی کو ، چاہے تم اسے جانتے ہو یا نہیں جانتے ، سلام کرو۔
(صحیح مسلم: 160)
Dua
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُکَ خَیْرَ الْمَوْلِجِ وَخَیْرَ الْمَخْرَجِ، بِسْمِ اللّٰہِ وَلَجْنَا وَبِسْمِ اللّٰہِ خَرَجْنَا، وَعَلَی اللّٰہِ رَبِّنَا تَوَکَّلْنَا
’’اے اللہ! میں تجھ سے گھر میں داخل ہونے اور گھر سے نکلنے کی بہتری کا سوال کرتا ہوں، اللہ کے نام کے ساتھ ہم (گھر
Surat No 88 : سورة الغاشية - Ayat No 25
اِنَّ اِلَیۡنَاۤ اِیَابَہُمۡ ﴿ۙ۲۵﴾
بیشک ہماری طرف ان کا لوٹنا ہے ۔
Download Islam 360 Application
https://t.co/Howyvx3Sm9