Pakistan is not merely a country; it is our identity, our pride, and our very life. And when it comes to defending our homeland, the leadership of CDF Asim Munir and the spirit of the Pakistani people convey one united message: Pakistan Zindabad 🇵🇰❤️
پاکستان میں اتنی غریبی بڑھ چکی ہے کے بس غریب کا خودکشی کرنا رہہ گیا ہے ۔۔۔
پاکستان کو اس حکومت نے تباہ و برباد کردیا ہے۔۔۔
#پخیر_پختونخوا#خیبر_پختونخوا_کا_نیا_دور
ہمارے ملک کے مسلے ختم ہی نہیں ہو رہے ہیں اور لگتا ہے یہ حکومت بھی فیل ہوگئی ہے عمران خان کو اتارا گیا یہ کہ کر کے مہنگائی کر رہا اور ان دللوں نے اس سے زیادہ کردی