*سی پیک کیلیے گوادر جیسے اقتصادی زونز کو ترقی دے رہے ہیں ،وزیراعظم عمران خان*
*پاکستان میں سرمایہ کاری کیلیے مواقع بڑھا رہے ہیں ،وزیراعظم عمران خان*
*چین پاکستان کیلیے بہت بڑی مارکیٹ ہے ،وزیراعظم عمران خان*
اللہ پاک !
کی لازوال رحمتیں،
برکتیں اور نعمتیں
آپکے آشیانے پر سایہ
بن کر رہیں
اللہ پاک !
ھم سب کو ذہنی اور
قلبی سکون عطا
فرمائے
اور اپنے در کے سوا کسی اور کا محتاج نہ کرے.
آمین
السلام علیکم
نا سو دن
نا 6 مہینے
نا ایک سال
نا ہی دو یا تین سال
بلکہ کپتان کو پورے پانچ سال دینے چاہیۓ۔
کیونکہ 40 سال سے سوئ ہوئ قوم کو ابھی بھی صبر سے کام لےلینا چاہیۓ۔۔
اور لفافہ اینکرز کپتان کو ملک چلانے کے لیکچرزدینے کے بجاۓ مالکان پر پروگرام کریں جو ورکرز کی تنخوا تک کھا گۓ۔