@SHABAZGIL شرٹ پہ ٹائیگر فورس ہی لکھا ہے نا
اب ٹائیگر فورس کو ٹائیگر فورس نہیں تو کیا پٹواری لکھنا تھا
حد ہے یا
پولیس کو پولیس اور آرمی کو آرمی ہی شو کیا جاتا ہے
مگر ہڈی چاٹنے والے پٹواری کو یہ بات دوسرے اینگل سے لازمی دیکھنی ہے
کر لو جو کرنا ہے
@ZalamSingh@sheikhsafina @Imtahseensyed1 @SHABAZGIL ملازم اور آزاد میں بہت فرق ہے
میرے والد 22 گریڈ کے ملازم ہیں اور چاچا آزاد ہے
میرے والد نے دو سال پہلے کام شروع کیا
آج چاچو اور میرے والد کے لائف سٹائل میں زمین آسمان کا فرق ہے بھائی
لمٹ ملازمین کے لئے ہوتی ہے
جو ملازمین کو چلانا جانتے ہیں ان کی کوئی لمٹ نہیں ہوتی🤔
@abidsalim18 @Riaz_k_naizi@Peer_Kamil_ یہ تو ہر تہذیب اور معاشرے میں ہوتا رہا ہے صرف اسلام کو ماننے والے یہ نہیں کر رہے۔۔۔اور جو کر رہے ہیں وہ اسلام کو ماننے والے نہیں مطلب منافق ہیں۔۔۔دنیا کی سب سے مہنگی کار کا اگر ایکسیڈنٹ ہوتا ہے تو قصور گاڑی کا مان لینا جائز نہیں
اچھائی، برائی نے ساتھ ساتھ چلنا ہے
ﺳﻮ ال ﺗﮭﺎ کہ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﻋﯿﺴﺎﺋﯽ ﺟﺎﺋﯿﮟﮔﮯ ﯾﺎ ﮐﮧ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ؟
مسلمانوں کی طرف سے مصری عالم ﻣﺤﻤﺪ ﻋﺒﺪہ، ﻋﯿﺴﺎﺋﯿﻮﮞ کی طرف سے ﺍﯾﮏ ﺑﮍﮮ ﭘﺎﺩﺭﯼ
ﺍﻭﺭ ﯾﮩﻮﺩﯾﻮﮞ کی طرف سے ﺍﯾﮏ ﺑﮍﮮ ﺭﺑﯽ
ﮐﻮ ﺑﻼ…