سہیل خان افریدی کو اپنے احکامات پر عمل درامد کروانا چاہیے اپ وزیراعلی ہیں اپ کے پاس اسمبلی ہے اپ اسمبلی سے بل منظور کر کے تمام اختیارات اپنے اپ کو دلوا سکتے ہو مگر پھر بھی اپ ہاتھ باندھ کے کھڑے ہو
@SohailAfridiISF#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
#اسلام_آباد_مارچ_توہوگا
علی احمد خان کے ساتھ ایسا رویہ کیمروں کے سامنے بالکل بھی ناقابل قبول ہے یہ الگ بات ہے کہ میں خود علی احمد خان کو پسند نہیں کرتا لیکن وہ پاکستان طریق انصاف کا ایم این اے ہے @Ali_MuhammadPTI
#اسلام_آباد_مارچ_توہوگا
لونڈے لپاڑے پی ٹی ائی پنجاب کی قیادت کو تو کچھ نہیں کہہ رہے لیکن سہیل خان افریدی کے دورہ پنجاب کو ڈرامہ بنانے کی کوشش کر
@Aladeen_Pro
@BarristrUKNiazi سب سے پہلے تو اس انسان کو سامنے لایا جائے جس نے پارٹی کی جانب سے اپ لوگوں کے نام دیے ہیں پارٹی میں بھی کوئی نہ کوئی تو ایسا تھا جس نے باریک واردات ڈالی اور اپ لوگوں کے نام دیے
مجھے ایک فیصد بھی پتہ ہوتا میرا لیڈر عمران خان اس پر غصہ ہو گا تو میں کبھی نا جاتا۔
اس سے پہلے بھی ممبران جاتے رہے میرا نام اس دفعہ ڈالا گیا اور میں چلا گیا۔
میں اپنی غلطی پر اڑ جانے والا بندہ نہیں ہوں،میرے عمل سے میرے لیڈر ناراض ہوا ہے ت�� میں صدق دل سے سب سے معافی کا طلبگار ہوں۔
انشااللہ جلد خان صاحب ائیں گے اور میں اپنا معاملہ ان پر چھوڑتا ہوں۔لیکن عمران خان کا سپاہی تھا اور انشااللہ رہوں گا۔
@PTIofficial
@ImranKhanPTI