We don't know when will we die
So if I ever hurt you,please forgive me
And if I ever brought smile on ur face,make sure to make dua for me
JazakAllah khair ❤️
Meanwhile in reality, the 19 year old waitress is telling her coworkers what a creep you are, and is asking the male servers to drop off the food for her so she doesn’t have to interact with you
عوام کا مطالبہ:-
ڈاکٹر مسیحائی کا میڈل اپنے سینے پر سجائیں اور اسی سے اپنے اور اپنے گھر والوں کا پیٹ بھریں کیونکہ اب اپنی سروسز کے پیسا مانگنا بھی انکے نزدیک انسان ہونے کی نشانی نہیں ہے۔مگر یہ صرف ڈاکٹرز کے لیے ہے۔ نائی، پلمبر، قصائی وغیرہ پیسے مانگ سکتے ہیں.
اسلامیہ یونیورسٹی اولڈ کیمپس کے دروازے کے باھر بیٹیاں گھر کی بنی کولڈ کافی بیچ رھی ھیں۔ فقط 200 کا گلاس۔ بہاولپور والو بہترین کافی ھے ضرور خریدو بیٹیوں کی مدد بھی ھو جائے گی اور حوصلہ افزائی بھی۔