Proud of you, Mamojan (@mukhtarkhan )!❤️
اقوامِ متحدہ کے عالمی فورم پر پختون ثقافتی لباس میں پختونخوا، افغانستان اور فلسطین کے مظلوموں کے لیے صحت، انصاف اور انسانی حقوق پر آپ کا دلیرانہ اور فکر انگیز خطاب سن کر دلی خوشی اور فخر ہوا! 🇵🇰❤️
#pakhtoon#afghan#kpk#UN#Palestine
کرسی کی جنگ جاری ہے، اور انسانیت ہاری ہے۔
سارے سیاست دان اپنے سیاست چمکانے اور ایوانوں کی کرسیاں سنبھالنے اور چھیننے میں مصروف ہیں
لیکن ان معصوم آنکھوں کا کیا گناہ جو روز امید کا چراغ جلاتی ہیں اور بھوک، بے بسی اور محرومی کے ساتھ سو جاتی ہیں؟ ذرا سوچیں!
Small Acts, Big Smile ❤️
بچوں کی مسکراہٹ، ہمارا اصل اثاثہ!
جن بچوں کے پاس بستے، جوتے اور یونیفارم نہیں تھے، ان کی خوشی لوٹانا ہی ہماری سچی کامیابی ہے۔ چہروں پر چمکتی یہ ��سکراہٹیں گواہ ہیں کہ محبت اور مساوات سے ہر احساسِ کمتری مٹایا جا سکتا ہے۔ #sunnyfixit #humanity
بیج کا ایک چھوٹا سا گولا، کل کا ایک گھنا درخت! 🌳
ماحول کی بہتری اور جنگلات کے فروغ کے لیے ہم نے مردان، ساولڈھیر کے پہاڑوں میں Seed Balls کا کامیابی سے چھڑکاؤ کیا۔ یہ چھوٹا سا قدم آنے والی نسلوں کے لیے ایک سبز اور صحتمند ماحول کی ضامن بنے گا۔
#sunnyfixit#PlantationDrive
اگر لوگ کہتے ہیں کہ عمران خان آئے گا اور سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا تو نہیں ہوگا
اگر نواز شریف، بلاول، فضل الرحمان یا دنیا کا سب سے مشھور اور مضبوط لیڈر کو بھی لا کے بٹھایا جائے تو بھی کچھ ٹھیک نہیں ہوگا
جس دن پاکستانی عوام متحد ہوگی نا تو پاکستان کی ترقی اسی دن سے شروع ہوگی
@MaryamNSharif Location: Sawaldher district Mardan, Khyber Pukhtunkhwa
Load shedding: Minimum 15hr
Any solution ???
In your government the suffering and hardships of the poor people have increased, please give a little relief to your poor people.
Waiting of ur response
We will be very thankful
Message from Family:
He is not on the ventilator. Has been hospitalized for the last 3 weeks due to a complication of his ailment (Amyloidosis). Going through a difficult stage where recovery is not possible and organs are malfunctioning. Pray for ease in his daily living.