#JusticeForNazimJokhio پاڪستان اگر آزاد ریاست آهي ته پوءِ سنڌ سان ظلم بند ڇو نه ٿو ٿئي سگهي هي عرب عياشي ۾ تباهه ٿيل آهن هنن کي مسلمان چوڻ اسلام جي توهين آهي اسان سپريم ڪورٽ آف پاڪستان کان مطالبو ڪيو ٿا ته ھن واقعي جو نوٽيس وٺي ڪارروائي ڪئي وڃي
بہت افسوسناک خبر آ رہی ہے کہ ٹھٹہ میں عرب شکاریوں کی لائیو وڈیو سوشل میڈیا پر چلانے کے پاداش میں پیپلزپارٹی کے مقامی رہنما جام اویس نے نوجوان کو اغوا کر کہ اپنی اوطاق پر سرعام گولیاں مار کر قتل کردیا۔نوجوان نے قتل کی دھمکیوں پر پولیس کو بھی اطلاع کئ مگر اسے کوئی تحفظ نہیں دیا گیا
ایک اہم خبر یہ ہے کہ دنیا کی 5 ویں اور اسلامی دنیا کی پہلی اور واحد ایٹمی طاقت پاکستان کو " عالمی ماحولیاتی آ لودگی کنٹرول کانفرنس USA " میں مدعو نہیں کیا گیا کیونکہ ملک میں ایک سلیکٹیڈ حکومت ہے ؟ اس کے برعکس بھوٹان ، بنگلہ دیش ,بھارت اور دیگر ممالک کو مدعو کیا گیا ہے ۔۔۔
ایک پنڈ میں دو میراثی تھے۔ انہیں پورے گاٶں میں کوئی منہ نہیں لگاتا تھا۔ دونوں ایک دوسرے کو خوش کرنے کے لئے حقہ پکڑ لیتے اور ایک دوسرے کو ہی کہتے رہتے۔
"چِھک چودھری ، لے توں چِھک چودھری"
😂😂😂