⚡️BREAKING: The number of Visitors to Ayatollah Khamenei’s Funeral ceremony has surpassed 9 Million
The coffin will now be taken to Iraq through the Major Shia cities of Najaf and Karbala
هل مرّ في التاريخ الحديث انّ شخصية جمعت كل هذه القلوب والعقول ؟
هل مرّ في تاريخ الزعماء ان زعيماً تقاطرت حوله كل هذه الجموع من مختلف الدول والقوميات والمذاهب والطوائف ؟
مشهد التشييع اليوم يهزم كل الامبراطوريات ، وانتظروا مشهد النجف وكربلاء .
ايها العالم : انه الولي الفقيه الشهيد السيد الخامنئي
قمر زمان قائرہ نے جب ووٹر کی عمر پچیس سال کرنے کی بات کی اور دلیل دی کہ 25 سال سے کم عمر نوجوان میں شعور کی کمی ہے تو لوگوں نے سوشل میڈیا پر سوال پوچھا آپ 19 سال کے بچے کو پارٹی چیئرمین مان لیتے ہیں لیکن عام پاکستان نوجوان کو ووٹ کا حق بھی نہیں دیتے
مبین
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عید پر بھی جیل میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
کل جنید جمشید کے ایک گانے کی دو چار لائنز لکھی تھی مشکل وقت کے بارے میں۔ آج کسی سوشل میڈیا ٹایگریس نے اسی گانے پر یہ IK Edit بنا کر بھیجی۔
کافی لوگ سامنے آکر اپنے نام سے پوسٹ نہیں کر سکتے آجکل مگر دل اب بھی عمران خان اور پاکستان کے لیے فکر مند ہے اور سب سوشل میڈیا کنزیوم کر رہے ہوتے ہیں۔
یہ وڈیو ایڈٹ ان سب کے لیے جو خاموش کروا دیے گئے مگر جہاں موقعہ ملتا ہے وہاں اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔
#ReleaseImranKhan
🇯🇵 Japan just warned its own people that a 7.7 earthquake may be the warm-up.
The Japan Meteorological Agency says the risk of an 8.0+ magnitude quake hitting within the next week is now elevated.
A 7.7 already sent tsunami waves crashing into the Iwate coast and triggered a 5.4 aftershock within hours.
An 8.0+ operates on an entirely different scale of destruction.
فرعون نے کتنا زور لگایا تھا موسی کو قتل کرے لیکن نہیں مار سکا۔ رات کتنی لمبی ہوجائے صبح ضرور ہوتی ہے اور عمران خان کے رات کی بھی سویر ہوگی
مولانا طارق جمیل کی گفتگو 🔥
جناب طارق عزیز مرحوم نے ثابت کیا کہ ایک فنکار جب علم و حکمت سے لیس ہوتا ہے، تو وہ صرف تفریح فراہم نہیں کرتا بلکہ معاشرے کی ذہنی آبیاری بھی کرتا ہے۔ ان کی زندگی حق گوئی، حب الوطنی اور علم دوستی کا ایک ایسا باب ہے جو آنے والے ہر دور کے لیے مینارہِ نور رہے گا
اپ کیا رائے رکھتے ہیں جناب طارق عزیز مرحوم کے بارے میں ؟؟۔