Muhammad Ali vs Jurgen Blin 😱🥊
Zurich. Hallenstadion. December 26, 1971.
Ali put on a masterclass against Germany’s Jurgen Blin.
Speed. Accuracy. Patience.
He broke Blin down round by round until the perfect opening came in the 7th.
One clean finish. The Greatest at work.
#Boxing #MuhammadAli #JurgenBlin
I am still fighting the corrupt officials brought in by George Bush to rule Iraq, and my daily life is still threatened because of my defense of my people's rights.
Rare, high quality footage of PAF & IAF PoW exchange on 22 January 1966. The three PAF PoWs were F/O Shaukat-ul-Islam (F-86), F/L Sheikh (P), and F/L B.A. Choudhary (B-57 crew). The seven IAF pilots were S/L O.N. Kakar (Hunter), F/L V.M. Mayadev (Gnat), F/O M.M. Lowe (Canberra), F/O M.V. Singh (Hunter), F/L Sadarangani Lal (Mystère IV), F/L K.C. Carriapa (Hunter) and S/L B.P.S. Sikand.
Video via "Pakistan & Afghanistan Archives" page on Facebook.
یہ کوئی بزرگ خاتون نہیں بلکہ 21 سالہ آسماء سٹوڈنٹ ہے جس کا تعلق کوئٹہ کے قمرانی روڈ سے ہے جو گزشتہ دنوں مامواور کزن کے ساتھ 5 افراد نے کیری ڈبہ میں زبردستی ڈال کر ان کو نکاح کا کہا لیکن انکار پر ان سے زیادتی قتل کرنے کی کوشش کی گئی جو اس وقت انصاف منتظر ہے
#بریکنگ#نیوز
راولپنڈی کے جرائم پیشہ گینگ کے سرغنہ شیخ خضر کے “قابل اعتماد” گارڈ نے سی سی ڈی و دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے پروٹیکشن طلب کر لی
اٹک سے تعلق رکھنے والے نوجوان احسن نے سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ایک ویڈیو میں شیخ جہانگیر و دیگر گینگ ممبران خلاف سنگین الزامات عائد کر دیے
شیخ خضر کے تعلقات طالبان دھشت گردوں سے ہیں اور یہ بندے و اپنے مخالفین جڑواں شہروں و دیگر علاقوں سے اغواہ کروا کر افغانستان و ایران بھجوا دیتا ہے: گارڈ احسن
طالبان دھشت گرد شیخ خضر کے اغواہ شدہ بندوں کے سر کاٹ کر انکی ویڈیو باقاعدہ اس کے واٹس ایپ پر بھیجتے ہیں: گارڈ احسن
اگر پولیس یا دیگر خفیہ ادارے شیخ خضر کی ریکی کریں اور اس کا موبائل فون حراست میں لیں تو اس کے انتہائی قبیع جرائم سے پردہ اٹھ سکتا ہے: گارڈ احسن
شیخ خضر ساتھ اسکا سالا شیخ جہانگیر بھی ملوث ہے جو اسکا گینگ انتہائی منظم طریقے سے چلا رہا ہے جبکہ یہ دونوں ہر وقت مسلع گارڈز کے کڑے پہرے میں موومنٹ کرتے ہیں: گارڈ احسن کا ویڈیو بیان
یہ جرائم پیشہ قتل، اقدام قتل، اغواہ برائے تاوان، پولیس فورس کے اہلکاروں پر مسلع حملے، زمینوں پر ناجائز قبضے و منشیات فروشی سمیت دھشت گردی جیسے جرائم میں ملوث ہے لہذا سی سی ڈی اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (CTD) بھی حرکت میں آئے: گارڈ احسن
جب سے سی سی ڈی معرض وجود میں آئی تب سے شیخ خضر بیک فٹ پر کھیل رہا ہے جبکہ اس کا سالا اس کے گینگ کی طنابیں سنھبالے ہے: گارڈ احسن
حال ہی میں شیخ خضر و اس کے سالے شیخ جہانگیر نے راولپنڈی کے انتہائی حساس علاقے چکلالہ کینٹ میں ایک شہری کے گھر پر مسلع حملہ کیا تھا: گارڈ احسن
اس سے قبل شیخ خضر و دیگر گینگ ممبرز Dolphin Force کے اہلکاروں پر حملہ و ان سے سرکاری گنز چھین کر فائرنگ جیسے جرم میں بھی ملوث رہے: گارڈ احسن
شیخ خضر نے چار قتل کیے ہیں اور جیل میں سزا بھی کاٹ چکا: گارڈ احسن
شیخ خضر کے روابط بدنام زمانہ ڈکیت پپو فقیر سے بھی ہیں اور یہ دونوں ملکر جرائم کر رہے: گارڈ احسن
پپو فقیر ڈکیت اطلاعات مطابق کشمیر میں پناہ گزین ہے: گارڈ احسن
مجھے اب شیخ خضر جان سے مارنا چاہتا ہے کیونکہ میں نے اس سے راستہ الگ کر لیا ہے: گارڈ احسن
شیخ خضر مجھے دھمکیاں دے رہا کہ وہ میرے سمیت میرے سارے خاندان کو قتل کر دے گا: گارڈ احسن
میں سی سی ڈی کے انچارج، ریجنل افسر راولپنڈی، آئی جی پنجاب، سی پی او راولپنڈی، آر پی او راولپنڈی، ڈی پی او اٹک اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ سے اپیل کرتا ہوں کہ مجھے اور میرے خاندان کو تحفظ دیا جائے: گارڈ احسن
میں سی پی او راولپنڈی، آر او سی سی ڈی راولپنڈی اور ڈی پی او اٹک کو شیخ خضر و دیگر گینگ ممبرز خلاف درخواست دوں گا اور ان کے سارے نیٹورک کے جرائم کی تفصیل بمعہ ثبوت دوں گا، ایکشن لیا جائے اور اس گینگ کا قلع قمع کیا جائے تاکہ علاقہ میں امن و امان قائم ہو
وائرل ھونے کا کریز پاکستان میں کئی جانیں لے چُکا لیکن لوگ پھر بھی باز نہیں آتے یہ عقل سے پیدل انسان وائرل ھونے کے کریز میں اچانک سے جا کر تیز آتی گاڑی کے نیچے لیٹ گیا
لاہور، اداکارہ میرا کا اپنی گھریلو ملازمہ پر تشدد
تشدد کی سی سی ٹی وی بھی سامنے آگئی، فوٹیج میں اداکارہ کو ملازمہ کو تھپڑ اور دھکے مارتے دیکھا جاسکتا ہے۔
Old age is really something. Sylvester Stallone, a man who could probably fight the whole of Vietnam single handedly, strolling down the street to get a c!gar with two security guards 🤔😭
الہ آباد کے علاقے سید پور میں مبینہ 2 ڈاکوؤں نے دودھ کی گاڑی روک کر 6 لاکھ روپے لوٹ لیے اور مزاحمت پر ایک بندے کو گولیاں مارکر زخمی کر دیا, واردات کے بعد ملزمان فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے کہ علاقہ مکینوں نے ان ڈاکوؤں کو پکڑ لیا اور پھر جو انکے ساتھ ہوا اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔