عمران خان پوری قوم کیلئے واحد امید ہے۔ پہلی بار کوئ لیڈر آیا جس نے نچلے طبقے کی بہتری کیلئے اقدامات کیے۔آج پوری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے اور اشرافیہ انہیں گرانے کی کوشش کررہی ہیں کیونکہ عمران خان کمزور اور طاقتور کیلئے یکساں نظام کی بات کرتا ہے بہتر نظام انصاف کی بات کرتا