بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا
(ﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو:
"اے میرے رب! (میرے) ان دونوں (والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔"
@RShahzaddk بھائی آپ سے بہت سارے اختلافات تھے، ہیں اور رہیں گے
لیکن یہ بیچ میں فیملی کو لے کے آنا بزدل ترین لوگوں کا کام ہے
اللہ پاک سب ماوں بہنوں اور بیٹیوں کا پردہ رکھے،
آمین
@iqrarulhassan دوسروں کو چھوٹا ثابت کر کے انسان خود کبھی بھی بڑا نہیں بنتا،
بڑا بننے کے لئے خود کچھ بڑا کرنا پڑتا ہے،
اس آدمی کی 24 ،، 25 سال کی جدو جہد ہے،
تم ابھی پوتڑوں سے بھی نہیں نکلے،
Grow up baby, these tactics are old and when known by all
@Marriyum_A بی بی لوگ اپنا آرٹیکل جو لکھا ہوتا ہے اس کی Highlights شیئر کرتے ہیں ،
اور آپ نے اپنی پروفائل پکچر ہی شئیر کر دی،
آپ کیا سوشل میڈیا کا مقابلہ کریں گی؟
@iqrarulhassan تو پھر اس کامطلب ہے کہ آپ خیبر پختونخوا کے نئے چیف منسٹر کی تقرری کو سراہ رہے ہیں،
اور چاہتے ہیں کہ موروثیت کی بجائے گراونڈ لیول سے مزید نوجوان ملک و قوم کی بھاگ دوڑ سنبھالیں
نہ کی کسی کا بھائی ، چاچا ماما بیٹی یا داماد