وجاہت سعید @WajSKhan نے نام تو نہیں لیا لیکن بہرحال یہ کال ندیم انجم کی جانب سے کی گئی یا کروائی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ “move on۔ اب آگے بڑھو جو تم لوگوں نے اکھاڑنا تھا وہ اکھاڑ لیا۔ اب ہم استحکام لیکر آئیں گے۔ عوام اب کچھ عرصے بعد ٹھنڈے ہوجائیں گے۔ شور شرابا ختم ہوجائے گا۔ عمران خان کو دو دو دن بعد تہنیتی پیغامات آئے شہباز شریف کو اسی دن مل گئے۔ واشنگٹن پوسٹ نیویارک ٹائم اور دنیا کے دیگر اخبارات نے بھی دھاندلی اور عمران خان کو کوریج دینا بند کردی ہے۔ہم یہ سوشل میڈیا بھی بند کردیں گے ”
تو جناب ندیم انجم صاحب جواب تو آپ کو وجاہت سعید نے بھی اپنے ولاگ میں اچھا خاصا دیا ہے لیکن میرے خیال میں اس سے آپ کی تسلی نہیں ہوئی ہوگی۔ آپ کی تسلی کرنا لازم ہے۔
آپ استحکام نہیں لاسکتے۔ کیونکہ استحکام ڈنڈے کے خوف کا نام نہیں ہے۔ استحکام چند ہزار گرفتاریوں کا نام نہیں ہے۔ استحکام چند مرضی کے عدالتی فیصلوں کا نام بھی نہیں ہے۔ رجیم چینج سے لیکر آج کے دن تک آپ صرف ایک استحکام لاسکے ہیں۔ اس استحکام کا نام استحکام پاکستان پارٹی تھا۔ جس کی گنتی کی چند سیٹیں بھی جعلی ہیں اور اس کا چئیرمین بھی عدم استحکام کا شکار ہوکر سیاست کو خیرباد کہ چکا۔
بلکہ آپ تو اس قدر بودے اور بونے نکلے کہ ڈنڈے کے خوف کے زور پر بھی استحکام نہیں لاسکے۔ آپ کو ہر محاذ پر بدترین شکست ہوئی ہے۔ نو مئی کا سرعام مذاق اڑایا جاتا ہے۔ پارلیمنٹ کے فلور پر اس پر سوالات کیے جاتے ہیں۔ نومئی کو اب کور کمانڈرز کانفرنس کے علاوہ کہیں بھی سنجیدہ نہیں لیا جاتا۔
آپ معیشت میں بہتری بھی نہیں لاسکتے۔ ایس آئی ایف سی کے نام پر حکومت کے تمام اختیارات ہاتھ میں لیکر بھی سوا سال میں آپ نے ابھی تک کیا اکھاڑا ہے؟ ایک روپے کی بیرونی سرمایہ کاری ن��یں آئی۔ مدت ہوئی عربوں نے ارب دینا تو دور آپ کے آرمی چیف کو دعوت دینا بھی چھوڑ دی ہے۔ آپ جانتے ہیں یا میرے ذرائع جانتے ہیں کہ عربوں کے تیسرے درجے کے سرکاری اہلکار آپ کو ڈیل بلکہ ٹریٹ کررہے ہیں۔
واشنگٹن پوسٹ ، نیویارک ٹائمز یا وال سٹریٹ جرنل تو آپ کے رجیم چینج پر بھی نہیں بولے تھے۔ ملک میں بدترین کریک ڈاون پر بھی نہیں بولے تھے۔ ملک میں ہونے والی بدترین فسطائیت پر بھی خاموش رہے تھے۔ اگر الیکشن کے نتائج نے انہیں حیرت زدہ کردیا اور انہوں نے چند ایک آرٹیکل چھاپ دیے ہیں تو عوام کو اس سے کوئی سروکار نہیں۔ سارا میڈیا آپ کی مٹھی میں ہے لیکن پھر بھی آپ نے الیکشن میں دھول چاٹی ہے۔
آپ سوشل میڈیا بند کردیں اور شوق سے کردیں۔ اس سے بھی کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔ کیونکہ کبوتر بلی کو دیکھ کر آنکھیں بند کرتا ہے تو خود اندھا ہوجاتا ہے۔ سوشل میڈیا آپ بند کریں گے یہ آپ کو اندھا کرکے آپ کی موت کا سامان لیکر آئے گا۔
آپ نے اپنا وزیراعظم بنا لیا ، اپنا صدر اور چند ایک اضافی سینٹر بھی بنوا لیں گے ۔ اسے آپ اپنی کامیابی سمجھ بیٹھے ہیں؟ کس قدر چھوٹی سوچ کے مالک ہیں آپ۔ یہ کامیابی نہیں یہی آپ کی ناکامی ہے۔ کہ آپ کے کپڑے اتر چکے۔ اب تو عوام آپ پر پتھر برسانے کو تیار بیٹھے ہیں۔
ابھی تو جدوجہد کے نئے مرحلے کا آغاز ہوا ہے۔ ابھی تو عوام نے پہلا معرکہ الیکشن جیتا ہے۔ ابھی آپ کو تو ہرانا ہے۔ ابھی آپ کو تو بے بس کیا ہی نہیں۔ ابھی آپ کا نشانہ تو باندھا ہی نہیں۔ آپ کو تو پھیرا ابھی تک دیا ہی نہیں۔ موو آن تو ہوگا۔ لیکن آپ کے بغیر ہوگا۔ آپ کے ادارے کے بغیر ہوگا۔ بلکہ آپ کے ادارے کو گھٹنوں کے بل بٹھا کر ہوگا۔ اس سے قبل نہ یہاں کچھ موو ہوگا نہ آن ہوگا۔
راولاکوٹ میں احتجاج جاری ہے!!
سوشل میڈٰیا والوں, انکو سپورٹ کرے, انکی ویڈیوز سوشل میڈیا کے ہر platform پر شیئر کرے, انکی آواز بنے, یہ لوگ یزیدیت کے سامنے ڈٹے ہوئے ہیں!!
آزاد کشمیر میں طالبات کے آزادی کے نعرے کوئی بغاوت نہیں۔ اس سوچے سمجھے جبر کا نتیجہ ہے جو پاکستان کی وحدت کو کسی ایجنڈا کے تحت خطرے میں ڈالنے کیلئے گلگت بلتستان ؛ ب��وچستان اور فاٹا کے بعد اب آزاد کشمیر میں کیا جا رہا ہے۔ پنجاب میں رنجیت سنگھی حکومت پہلے سے اس پر عمل پیرا ہے
اس عالمی ایجنڈا پر اندر س�� کام کیا جا رہا ہے اس پر آج پاکستان چپ ہے تو تاریخ انہیں خاموش رہ کر جرم کا ساتھ دینے والوں میں شامل کرے گی
فرض کریں
آپ 🇵🇰 آرمی میں میجر ہیں
اپنی انگلش بہتر کرنے و حالاتِ حاضرہ جاننے کیلیے انگلش اخبار میں خبرپڑھتے ہیں کہ
وزیرِ صحت کیمطابق 🇵🇰کی آبادی کنٹرول کرنے کیلیے FM عاصم منیر سے مدد مانگ لی گئی ہے
تو آپ سوچیں گے
یااللہ! یہ کام بھی ہم ہی کرینگے🤦🏼
کیونکہ یہ پرچہ out of syllabus ہے۔۔!
اِس پاکستانی نے سارے مسائل کا حل بتا دیا!!
پاکستانیوں, ہم سب نے ایک ہو کر, اس جعلی حکومت کے خلاف نکلنا پڑےگا, ورنہ یہ حکومت نا تو پیٹرول سستا کرےگا, نا بجلی, بلکہ مزید مہنگائی کے لیے تیار رہو!
اِس پاکستانی کی آواز ہر گھر تک پہنچائیں!!🛑
ہم بالکل موروثی ہیں، ہم اپنے بھائی کے لیے کھڑے ہوں گے، ہمیں کوئی روک نہیں سکتا۔
ہم عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے اور عمران خان کو جیل سے باہر نکالیں گے۔
پرانی ویڈیو لیکن دو ٹوک پیغام 🔥
ویسے میں پارٹی معاملات میں دخل اندازی نہیں کرتا لیکن میرا خیال ہے جس جس کو علیمہ خان صاحبہ کی سٹریٹ موومنٹ سے پریشانی ہو اسے فوری پارٹی چھوٹ دینی چائیے اور گھر پر ریسٹ کرنا چاہیے. جب کوئی اور کچھ نہیں کر پا رہا پھر بہنوں نے تو اپنے بھائی کو بچانا ہی ہے.
جنرل عاصم منیر کی امریکی کمپنیوں کے ذریعے ناقد آوازوں پر عائد کردہ سنسر شپ کا مقابلہ ضروری ہے اور یہ ہم سب مل کر ہی کر سکتے ہیں۔
میں نے اپنا وٹس ایپ چینل لانچ کیا ہے۔ اسے ضرور جائن کریں۔ اس چینل کے نوٹیفیکیشن ضرور “آن” کریں۔ اس پر صرف میرا وی لاگ شیئر ہو گا یا فیکٹ فوکس کی نئی جاری ہونے والی تحقیقات۔
وٹس ایپ چینل لنک:
https://t.co/aO5Py8Nz8i
جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے ذاتی سٹاف کے پاس غریب پاکستانیوں کے پیسوں سے اربوں روپوں کا بجٹ ہے۔ جس کے ذریعے جنرل عاصم منیر کی ناجائز حکمرانی کے خلاف اٹھنے والی ناقد آوازوں کو تشدد اور مار دھاڑ کے ذریعے دبایا ہی نہیں جاتا بلکہ انہی پیسوں سے امریکہ میں سوشل میڈیا سے متعلق مہنگی لابنگ فرمز بھی ہائر کی گئی ہیں۔ یہ عمل امریکہ میں غیر قانونی ہے اس لیے یہ پیچھے رہ کر پرائیویٹ طور پر اس طرح کیا جا رہا ہے کہ ان امریکی کمپنیوں کے دفاتر امریکہ سے باہر ہیں تاکہ امریکی قوانین کی عمل داری سے بچا جا سکے۔ یہ امریکی کمپنیاں امریکی قوانین کی خلاف ورزی ہی نہیں کر رہیں بلکہ امریکی مفادات کے خلاف کام کر رہی ہیں۔
فیکٹ فوکس اور “حقائق” تو فوجی جرنیلوں کی کرپشن پر رپورٹنگ کے بعد پاکستان میں پہلے ہی بند کر دیے گئےتھے، پچھلے ایک سال سے پاکستان میں میرا یوٹیوب چینل بھی بند ہے۔ اور اب ان امریکی سوشل میڈیا لابنگ فرمز میرے وی لاگز کو محدود کیا جاتا ہے۔
جب تک بات وٹس ایپ چینلز تک نہیں پہنچتی، فی ال��قت وٹس ایپ چینلز ہی اس بدترین سنسرشپ سے لڑنے واحد راستہ نظر آتے ہیں۔ وٹس ایپ چینل آپ کی ریگولر وٹس ایپ فیڈ میں نظر نہیں آتے۔ اس لیے اگر آپ وٹس ایپ چینل کا نوٹیفیکیشن “آن” نہیں کرتے تو جائن کرنے کا فائدہ نہیں ہو گا۔ ظلم اور جبر کے خلاف ضرور مزاحمت کریں۔
شہباز گل🔥🔥
شفیع جان نے عمران خان کے وژن کے برخلاف مراعات اور عیاشی بل کو ڈیفنڈ کرتے ہوئے توجیح پیش کی ہے کہ پاکستان میں 57000 بلیو پاسپورٹ ہیں صرف سیاست دانوں سے ہی کیوں مسئلہ ہے؟؟ جو کہ صرف 1000 ہی ہیں۔ یہ تو وہی بات ہے نون لیگ کو کرپشن کی بات کرو تو کہتی ہے کہ پیپلزپارٹی بھی تو چور ہے اور پیپلزپارٹی کو کرپشن کا سوال کرو تو وہ کہتے ہیں نوازشریف بھی تو انٹرنیشنل چور ہے۔
اپنی بات نہیں بتا رہا کہ کیوں ایسا کیا؟؟ کیا ضرورت ہے اس عیاشی کی؟؟
فیصل کریم کنڈی نے بل پر 2 ماہ پہلے دستخط کردیئے اب ھیرو بننے کی ناکام کوشش کر رہا یے کہ یہ بل کیوں لایا گیا۔
شہباز شریف سے زیادہ خوش نصیب وزیر اعظم نہیں آ سکتا اس ملک میں۔۔ صرف ایک مثال دیکھیے۔۔👇🏻
عمران خان کی حکومت میں۔۔ پانچ روپے پٹرول بڑھتا تھا اور اپوزیشن باقاعدہ شور مچاتی تھی۔۔ اب کی اپوزیشن کو شاید پٹرول وغیرہ سے سروکار ہی نہیں۔۔کیونکہ ان سب کو مفت پٹرول اور سرکاری گاڑیاں وغیرہ ملی ہوں گی۔
@FatimaPTI_IK@_Mansoor_Ali اس سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ یہ سب کے سب صحافی، جنرلز، بیوروکریٹس، ججز اور سب سیاستدان، سب کے سب خان صاحب سے سڑتے تھے جلتے تھے اور جل جل کر انکے پیٹ میں مروڑ اٹھتے تھے۔
اللّٰہ تعالیٰ ان سب کو غارت کرے جو اس ملک کو اور خان صاحب کو نقصان پہنچا رہے۔ آمین
@kashmirupdating کہا تھا نا کہ جتنے فوجی ہیں سارے حرامی ہیں۔
کیونکہ انکو یہ لگتا ہے کہ روزی روٹی انکو یہ جرنیل کرنیل دے رہے اگر انکا حکم نا مانا تو روزی گئی
خیبر پختونخوا اسمبلی نے بتا دیا ہے ہماری ترجیح ہماری عیاشیاں اور بدمعاشیاں ہیں عمران خان اگر 45 ڈگری کی گرمی میں جیل میں جل رہا ہے تو جلتا رہے ہمیں کیا؟
نیلے پاسپورٹ کی طاقت سے عمران خان کو رہا کروائیں گے نیلے پاسپورٹ میں ایسا جادو ہے کہ جیل کے دروازے خود ہی کھل جاتے ہیں۔۔
میری بات یاد کریں فوج آپکو سردی میں آگ پہ ہاتھ سینکنے کی ایسی عادت ڈال دیتی ہے کہ پھر آپ کچھ کرنے جوگے نہیں رہتے!