موبائل سگنلز اور انٹرنیٹ نہ ہونے کی وجہ سے صارفین کی مشکلات میں اضافہ۔ کاروباری طبقے اور طلباء و طالبات سمیت دیگر مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد شدید متاثر۔ جلد از جلد بحال کرنے کا مطالبہ۔
ثاقب آفریدی
تحصیل باڑہ ضلع خیبر میں گزشتہ کئی دنوں سے نہ صرف انٹرنیٹ بلکہ موبائل سیگنلز بھی مکمل طور پر غائب ہیں جس کی وجہ سے کاروباری طبقے سمیت طلباء و طالبات اور دیگر لوگوں کو شدید ذہنی کوفت اور مشکلات کا سامنا ہے۔ متعلقہ ادارے نوٹس لے کر سہولت بحال کریں۔ ثاقب آفریدی
#internet#mobile
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا نے ایران کےخلاف بڑا آپریشن شروع کر دیا ہے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سوشل ٹروتھ پر جاری اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ ہمارا مقصد ایرانی حکومت سے آنے والے خطرات کو ختم کرکے امریکی عوام کا دفاع کرنا ہے۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے کہا ہے کہ سیمی فائنل میں پہنچنا ہے تو بابر اعظم اور کپتان سلمان علی آغا دونوں کو ڈراپ کردینا چاہئے۔
#ICCMensT20WorldCup#Cricket#yoonnews
متحدہ عرب امارت میں انسدادِ گداگری مہم جاری ہے۔ یو اے ای میں انسدادگداگری مہم کے دوران 19 بھکاری گرفتار، ایک گداگر سے 11 ہزار درہم برآمد
#UAE#Dubai#yoonnews
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ وادی تیراہ معاملے پر کےپی حکومت اور وفاق ایک پیج پر ہیں۔
#tirahvalley#yoonnews#saqibafridai
محکمہ موسمیات نے آج سے 3 فروری تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس دوران پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ سکتا ہے
بسنت 2026 کے حوالے سے لاہور پولیس نے تیاریاں کرلیں، ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ تین روزہ بسنت سے پہلے یا بعد میں پتنگ بازی کرنے والوں کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔
گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے خیبرپختونخوا اور وادی تیراہ کی موجودہ صورتحال پر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
#yoonnews#saqibafridai#KPGovt#SMsohail