(یومِ پیدائش 21 جون 1953)
تین دہائیوں تک پاکستانی سیاست میں اہم کردار ادا کرنے والی اسلامی دنیا و پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم، دُخترِ مشرق محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کا آج 73 واں یومِ پیدائش۔
#HBDShaheedBenazir
(4 اپریل، یومِ شہادت)
{پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم}
بانئ آئینِ پاکستان و بانئ ایٹمی پروگرام پاکستان،
قائدِ عوام، ’’شہید ذوالفقار علی بھٹو‘‘.
4 اپریل 1979، عظیم رہنما کی شہادت کو آج 47 برس بیت گئے)۔
#ZABhutto