نو اپریل کو شروع ہونے والا ظلم و جبر آج بھی جاری ہے، معصوم ضلِ شاہ سے لے کر بزرگ اعجاز ستی تک ہمارے سینکڑوں کارکن شہید کیے جاچکے، چھبیس نومبر کو جب گولیاں چلائی گئیں اس کے بعد سے آج تک ہم نے تمام قانونی راستے اپنائے لیکن شنوائی نہ ہوئی، عمران خان سے ملاقات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات ردی کی ٹوکری میں ڈالے گئے، سپریم کورٹ کے عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیا گیا ۔
کل عمران خان کی تینوں بہنوں کو بشمول ان کے خاندان کے افراد معصوم بچوں سمیت اغواء کیا گیا۔ جب کسی قانونی راستے پر ہماری شنوائی نہیں ہورہی تو پھر احتجاج کے علاوہ ہمارے پاس کون سا راستہ بچتا ہے؟۔
پرامن احتجاج کا حق ہمیں آئین و قانون دیتا ہے ۔ وزیراعلی @SohailAfridiISF
پیارے ساتھیو جب ہم اپنے وطن کی حقیقی آزادی اور خودداری کے لیے نکلتے ہیں، تو کوئی رکاوٹ ہمارا راستہ نہیں روک سکتی۔
نکلیں پاکستان کے لیے، نکلیں عمران خان کے لیے!
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو#خان_کے_لیے_متحد#ناحق_قید_کے_3سال
ثاقب ریاض قریشی
سابق صدر، پاکستان تحریکِ انصاف کینیڈا
Across oceans and borders, your hearts have always beaten for Pakistan and Imran Khan, At Aug 5 a critical juncture in our nation's history, your voice carries immense weight.
Former President PTI Canada
#ناحق_قید_کے_3سال
خود آپ دنیا میں ڈاکٹر ڈھونڈتے پھرتے ہیں اور عمران خان کو ایک اسپیشلسٹ بھی نہیں دیکھ سکتے؟
یہ سپریم کورٹ کہہ رہا ہے تسلی بخش ہے؟
#ShiftKhanToShifaInternational
Denying medical care in detention is a blatant human rights violation.
Whether an ex Prime Minister in a politically motivated case or an ordinary prisoner, the law is clear: all detainees are entitled to dignity, healthcare, and humane treatment under international standards and Pakistan’s Constitution.
Rising concerns regarding Imran Khan demand one thing: full, equal, and immediate compliance with the law—no exceptions.
#KhanNeedsUrgentTreatment
We categorically REJECT all the medical reports circulating in the media regarding Imran Khan. Our doctor, Dr. Asim Yousif spoke to the doctors last night, who explained the procedure and treatment carried out, but as Dr. Asim Yousuf stated in his video, there is NO way for us to verify any of this.
Now we are even more concerned and worried and our demand remains unchanged: Imran Khan must be urgently transferred to a proper medical facility (Shifa International Hospital Islamabad) where he shall be examined by qualified specialists under Dr. Asim Yousuf’s supervision and in the presence of his family.
Tomorrow, we will be at Adiala Jail at 1:30pm, and we expect the authorities to allow us to meet Imran Khan as this is his legal right. The family will also hold a press conference outside Adiala at 4pm after our meeting with Imran Khan.
سب سے پہلے عمران خان کا فوری علاج شروع کیا جائے اور اس کی رپورٹ قوم کے سامنے رکھی جائے۔ جج صاحب کیا کررہے عمران خان کی85 فیصد بینائی چلی گئی ہے اور وہ 16 تاریخ کا حکم دے رہاہے اس کو تو فوری علاج کروانے کا حکم دینا چاہئے تھا۔
عمران خان کو medical ground پر فوری ضمانت دی جائے تاکہ وہ اپنی مرضی سے علاج کروائے ۔ وہ ملک سے جانے والا نہیں ہے۔ یہاں تو لوگ جعلی رپورٹس بنوا کر باہر بھاگ جاتے ۔
یہ رپورٹس سامنے کیوں نہیں لاتے کیا پتہ کوئی زہر دیا جارہا ہو جس کی وجہ سے بینائی متاثر ہوئی ہو۔
بیرسٹر اعزاز احسن
@therealaitzaz
اسلام آباد پولیس خیبر پختونخواہ کے وزیر اطلاعات شفیع جان کو غلیظ گالیاں بکتے اور گھسیٹتے ہوئے۔
کیا پولیس پنجاب، سندھ یا کسی اور صوبے کے وزیر اطلاعات کے ساتھ یہ حرکت کر سکتی ہے؟
اور اگر یہ حرکت ن لیگ/پیپلز پارٹی کے کسی وزیر کےساتھ ہوتی تو یہی خاموش ہوتی؟