Cost of plane: 1,100 Crore
Cost of upgrading a hospital for fire safety and disaster recovery: ONLY 10 CRORE
We could have upgraded 110 big hospitals with this money, if only these swines had any soul.
May this ruling lot burn in hell for PIMS
Waking up to the news of 15 newborns burnt alive in PIMS . With in a week , a wife got murdered by husband, a daughter by her father , a 5 years old been thrown in well after being raped , a uniformed man opening fire at unarmed students . I’ll wait for patwaris and faujeets to write essays again on how we are blooming by leaps and bounds .
reportedly, when the fire broke out at PIMS, the staff on duty fled the scene in fear. the lack of emergency equipment made it impossible to carry out an immediate rescue, resulting in the deaths of 14 infants.
PIMS is a govt hospital btw. welcome back to purana Pakistan.
She has the right to do every thing bcz she was in position of power over them , her husband had the right to fire a gun in broad daylight light over unarmed students cuz he knew the law will protect him. Using the struggles of a common woman to hide one’s crime and playing aurat card for your own convenience , only patwaris’ rudimentary brain cells can do that
If a PTI supporter had used a gun to protect his family when their houses were being raided at mid nights he might have been jailed for 10 years by now instantly
This dunya will break you, disappoint you, and leave you empty. But Allah will heal you, uplift you, and fill your heart with peace.Choose wisely where you seek comfort.
فروری ۲۰۲۶ سے ہمیں خان صاحب کے علاج کے حوالے سے ایسی ہی صورتحال اور عاصم منیر کے ناجائز تسلط کے ماتحت حکومتی اہلکاروں کی جانب سے ایسے ہی دھوکے کا سامنا ہے۔ کبھی الزام سوشل میڈیا پر دھر دیاجاتا ہے تو کبھی خاندان پر۔ اس مرتبہ جس ڈھٹائ سے سپریم کورٹ کی واضح ہدایات کو روندا گیا ہے بہت واضح ہے کہ بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ (کہ جن کو عمران خان نہ کل منظور تھا نہ آج ان کے پلانز میں فٹ بیٹھتا ہے) کے آلہ کار عاصم منیر اور حواریوں کے عزائم صرف عمران خان پر دباؤ ڈال کر اپنی انا کی تسکین اور اپنے ناجائز تسلط کی طوالت کے نہیں بلکہ ان کو خدانخواستہ راستے سے ہٹانے کے ہیں۔
عرصہ سے خان صاحب کی اپنی ہدایات ہیں، جو بارہا دہرائی جاچکی ہیں کہ اراکین اور پارٹی قیادت کی جانب سے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دیا جائے تب تک جب تک ان کے کیسز کی سنوائی نہیں ہوجاتی اور انہیں ان کے معالجین تک رسائ اور علاج کی مناسب سہولیات نہیں مہیا کی جاتیں۔ ہمیں فوری طور پر سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دے کر اس بات پر زور دینا چاہئے کہ کورٹ اپنے احکامات منوائے اور ساتھ ساتھ فارم ۴۷ کی اس ناجائز حکومت کے خلاف توہین عدالت کی کاروائ عمل میں لائی جائے۔
عسکری ترامیم کے زریعے عدلیہ کا چہرہ مسخ اور آئین پامال کر دیا گیا لیکن اس کے باجود ہم خان صاحب کے حکم پر انہی عدالتوں سے انصاف مانگ رہے ہیں پھر بھی اگر اتنا عرصہ گزرنے کے بعد کیسسز کی سنوائی تک نہ ہوسکی اور اب باوجودعدالتی آرڈر کے علاج جیسی بنیادی سہولت بھی نہیں دی جاسکتی اور ��دالت اس معاملے میں مکمل طور پر اپنی بے بسی ظاہر کرتی ہے تو یہ آخری نقاب بھی اٹھ جائے تاکہ پھر فیصلےعوامی عدالت میں ہوں اور انہی سڑکوں پر ہوں۔