🔥 New users, this is your best shot! 🔥
For the first 24 hours after joining XREIGN, you get access to a free roulette with the highest chance to win 10 USDT! 🎰
How to play:
1️⃣ Connect your X account
2️⃣ Spin for free
3️⃣ Claim your reward
⏳ Only for new users — don't miss out!
👉 Spin now: https://t.co/7cAdppqJwy
#XREIGN #Crypto #FreeSpin #USDT
99% of Crypto Twitter thinks they're influential.
Now there's proof - and it pays.
Connect your X, get your influence score, and start earning $REIGN + real USDT for it.
The bigger your reign, the bigger the bag.
https://t.co/3x9UpEAb0h
Drop your score below 👇
Have you received your Pre TGE USDT withdrawal yet? 🤔
We just launched some super simple tasks where you can get real USDT payouts instantly! No waiting around, no endless grinding - just quick actions and immediate rewards. 💸
Claim yours here: https://t.co/eVyEAdUeKb
Drop your withdrawal proofs in the comments! 👇
غریب کا ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو باپ کا مال سمجھ کر گرا دیا جاتا ہے توڑ دیا جاتا ہے اٹھا لیا جاتا ہے، امیر کے کے لیے کمیٹی بناکر مٹی پاؤ کا کھیل کھیلا جاتا ہے۔ پنجاب کا غریب ریڑھی بان کیا کرے؟
یہ ریڑھی ایک غریب آدمی کے لیے ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کی حیثیت رکھتی ہے یہ اسکی زندگی بھر کی کمائی ہے۔ ن لیگ کی حکومت کا سارا زور صرف غریب آدمی پر ہی کیوں چلتا ہے؟
گوجرانوالہ، چھچھر والی
ہم نے نتھ فورس سنی تھی
ہم نے پیرا فورس دیکھ لی
پاکستان میں غریب کے سر پر یہ الیٹ حکمرانوں کے ہتھوڑے ہیں ہم جو اس پر لکھتے ہم پر بھی اسی طرح کی کتا فورس چھوڑ دیتے ہیں
اگر تمام آئی پی پیز کے معاہدے قانون کے مطابق اس سال ختم ہو جائیں، جیسا کہ ان کے معاہدوں میں لکھا ہوا ہے، تو موجودہ گرمیاں مہنگی بجلی کی آخری گرمیاں ہیں۔ موجودہ بحران اس لئے پیدا کیا جا رہا ہے، تا کہ ان آئی پی پیز کے معاہدوں میں ناجائز توسیع کی جا سکے۔
ویلڈن👍🏻
وزیراعلی نے سوشل میڈئا پر خبریں دیکھ کر برہمی کا اظہار بھی کیا۔ اور سخت ایکشن لینے کو کہا ۔
لیکن @MaryamNSharif کیا آپ نے کبھی سوچا کہ ایسا کیوں ہے؟
بےروزگاری۔ جی میڈم بیروزگاری۔
ہزاروں نہیں لاکھوں ریڑھی بان بیوٹیفیکشن کی نذر ہو کر بھوکے مررہےہیں۔
چھوٹے دکاندار پانچ سے دس ہزار ماہانہ ستھرا پنجاب اورپیرا فورس کو ناجائز بھتہ دے رہے ہیں
ہر دوسرا ادارہ تاجروں کو ہراساں کر رہا ہے۔
پرائیویٹ سیکٹر میں کاروبار سکڑ رہا ہے جس سے نوکریاں ختم ہو رہی ہیں ۔
آپ کےارد گرد کے لوگ آپ کو سب اچھا بتائیں گے۔ میرے جیسے خیرخواہ جب سچ بتانا چاہتے ہیں تو انکو دھتکارا جاتا ہے۔
خدارا صوبے کی معیشت پر توجہ دیں۔ کاروبار خوبصورتی سے کہیں ذیادہ ضروری ہے۔
آج سینٹ کی فنانس کمیٹی میں خوفناک انکشاف ہوا کہ حکومت پاکستان کے مختلف سرکاری ادارواں نے پرائیوٹ بنکوں میں اپنا دو ہزار ارب ڈیپازٹ کرنٹ اکاونٹ میں رکھا ہوا ہے جس پر وہ کمرشل سود پر اپنے ہی ان پیسوں پر مہنگا قرضہ لیتی ہے اور ان بنکوں کو اربوں کا سود دے رہی ہے۔مطلب اپنے پیسے پر ان ہی بنکوں کو سود دے رہی ہے۔۔ یہ کیا چل رہا ہے۔ کون اس کھیل میں پیسے بنا رہا ہے؟
لٹ مار کی نئی سنسنی خیز کہانی سنیں۔
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/V4oyM05QVO via @YouTube@NeoNewsUR@fawadnb@NasrullahMalik1@RabeeaSK
سرمایہ کار بھاگنے ہی والا ہے
آپ اندازہ کریں دنیا کی سب سے بڑی شپنگ کمپنی Mærksپاکستان میں تقریباً دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتی ایم او یو سائن میں نے آپ کو مکمل خبر دی تھی مگر دو سال سے وہ خوار ہو رہے یہ کراچی میں ایک نیا ٹرمینل بنانا چاہتے اس سے بڑے شپ پاکستان آ سکیں گے اب وہ دوبئی رکتے ہیں اس کے علاوہ پورا سپلائی نیٹ ورک وہ بنائیں گے وئیر ہاوس بنیں گے وسط ایشیا تک کے لیے پاکستان مرکز بنے گا ہزاروں نوکریاں نکلیں گی مگر پاکستان میں ایسا سسٹم کہ وہ اب کہہ رہے کہ اگر نہی کرنا تو ہمیں جواب دے دو اور یقین کیجئے اس کے بعد کم از کم سکینڈے نیویائی کوئی سرمایہ کار پاکستان نہی جائے گا
🚨🚨 بجلی کا بحران مہنگے آئئ پی پی کے مفاد کا تحفظ یا ناقص پالیسیوں کا حمیازہ ؟
آج اویس لغاری صاحب اپنی پریس کانفرنس میں لوڈشیڈنگ کی وجوہات گیس کی عدم دستیابی، فرنس آئل کی کمی اور آئی پی پیز سے بجلی کی کم پیداوار کو قرار دے رہے تھے
یعنی صاف الفاظ میں یہ تسلیم کر رہے ہیں کہ ملک میں بجلی کی پیداوار خود حکومتی پالیسیوں کے باعث متاثر ہو رہی ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ صرف دو ماہ پہلے یہی صاحب سولر پالیسی 2017 کو ختم کر کے 2026 سولر پالیسی اس بنیاد پر نافذ کر رہے تھے کہ ملک میں بجلی “زیادہ” ہے، کنزپشن “کم” ہے، اور نیٹ میٹرنگ کے ذریعے آنے والی سستی سولر بجلی سسٹم پر بوجھ بن رہی ہے، اس لیے اسے ختم کر کے گروس میٹرنگ لائی جائے تاکہ آئی پی پیز سے مہنگی بجلی کی خریداری میں کوئی رکاوٹ نہ ہو۔
اُس وقت دلیل یہ دی گئی کہ سسٹم میں بجلی وافر ہے، لہٰذا عام آدمی کی سستی سولر بجلی کو روکنا ضروری ہےاور آج خود اعتراف ہو رہا ہے کہ گیس نہیں، آئل نہیں، اور آئی پی پیز سے بھی بجلی نہیں مل رہی! تو پھر سوال یہ ہے کہ آخر ملک میں بجلی زیادہ تھی یا کم؟ اگر زیادہ تھی تو آج لوڈشیڈنگ کیوں؟ اور اگر آج کم ہے تو کل سستی سولر بجلی کو روکنے کا جواز کیا تھا؟
حقیقت یہ ہے کہ عوام کو سستی بجلی دینے کے بجائے مہنگے آئی پی پیز کو تحفظ دینے کی پالیسی اپنائی گئی، عام صارف کو سولر کے ذریعے ریلیف دینے کے بجائے اسے سسٹم سے باہر دھکیلا گیا، اور اب جب خود پیداوار کے بحران کا اعتراف ہو رہا ہے تو پوری پالیسی کی ناکامی کھل کر سامنے آ چکی ہے۔
اب بھی وقت ہے کہ میاں نواز شریف صاحب اور شہباز شریف صاحب فوری مداخلت کریں۔ ایسے سوٹڈ بوٹڈ، شاندار انگریزی بولنے والے پالیسی ساز وقتی طور پر بیانیہ تو بنا لیتے ہیں مگر زمینی حقائق میں ان کی پالیسیاں نہ صرف عوام پر بوجھ ڈالتی ہیں بلکہ سیاسی طور پر بھی مسلم لیگ (ن) کو شدید نقصان پہنچاتی ہیں۔ یاد رکھیں، فاروق لغاری نے بھی پیپلز پارٹی کو اتنا نقصان نہیں پہنچایا تھا جتنا اویس لغاری کی موجودہ پالیسیز مسلم لیگ ن کو پہنچا سکتی ہیں۔
@KeepsamM@majidsnizami Bhai AP log bhi yuthio ki trh hr cheez ko defend na kia kren. Agr iska koi logical or shi answer ho Jo k usky etraaz ko answer kre to bta den ni to apke is coment se AP is side wale zombies m shamil ho jate hen. Andhi taqleed krne ka faida?
Google just exposed how sites need to be named if you want to show in traditional and AI search results.
This comes straight from Google’s John Mueller.
Someone complained that their site doesn’t show up when they search for their own site name.
John’s response was blunt.
If your “site name” is made up of generic, competitive keywords, Google does not assume people are looking for you.
And that same logic now applies to AI search.
It is also the exact problem that SEO Stuff has been helping businesses solve all year.
https://t.co/zvZUfkYWT4
Here’s the core idea in plain English.
If your brand name looks like a keyword, Google treats it like a keyword.
If it doesn’t uniquely identify you, AI won’t either.
The example John gave.
If your site is called something unique like:
“Aware_Yak6509 Productions,”
and your homepage is indexed, then Google can reasonably rank you for that name.
But if your site is called something like:
“best web online dot com”
Google assumes the query is informational, not navigational.
So your homepage doesn’t show.
This is not a branding issue, but a search intent problem.
And it gets worse in AI search.
(Want to know if your site is AI-search ready? Check here: https://t.co/Pn764BHwyL)
ChatGPT, Perplexity, and Google AI Overviews do not ask:
“Which site has this name?”
They ask:
“Which entity best answers this question?”
If your “brand” looks interchangeable with 500 other sites, you are a non-factor.
This is why so many sites:
Rank for content
Get cited without clicks
Or worse, get used without being named
The AI understands the topic, but does not understand you.
So heading into 2026.
Your site name must:
Be uniquely identifiable
Be consistently referenced across the web
Map cleanly to a real entity, not a keyword bucket
Otherwise:
Google won’t treat branded searches as navigational
AI won’t associate your content with your brand
Competitors get recommended instead of you
This is exactly why SEO Stuff (https://t.co/wKpf0EILTx) does not treat branding, SEO, and AI visibility as separate problems.
How SEO Stuff maps to this reality.
SEO Stuff is built around entity reinforcement, not just rankings.
The Gold Plan
https://t.co/yEFyM0Ze7W
Content written to be extractable and attributable
Clear entity naming across articles
Question-based H2s that AI can quote cleanly
Internal linking that reinforces brand-topic association
DR50+ backlinks that teach Google and LLMs “this brand exists and matters”
The Premium Content Bundle
https://t.co/4CAnUt07PO
60 long-form, comparison-driven articles
Designed to train AI systems on:
Who you are
What category you belong to
When to mention you
This is how you stop being “just another site” and start being a recognized entity.
The Premium Backlink Bundle
https://t.co/Z9m9D7TjES
Authority signals from domains AI already trusts
Reinforces your brand name as something distinct, not generic
Prevents your content from being cited without attribution
The real lesson from John Mueller’s comment.
Google isn’t saying “pick a clever name.”
Google is saying if your brand isn’t uniquely identifiable, search engines and AI systems have no reason to recognize you.
And AI search has zero patience for ambiguity.
If you want cheat codes for making sure your brand actually shows up inside ChatGPT, Perplexity, and Google AI answers,
RT this, follow me, and reply “AI SEO Cheat Codes.”
You must do all three for the DM.
عالمی منڈی میں پیٹرول کر نرخ ضرور بڑھے ہیں مگر دستیاب پیٹرول پرانی قیمت پر خریدا گیا،حکومت فی لیٹر 100روپے ٹیکس/پیٹرولیم لیوی وصول کررہی ہے اس میں کمی کرنے کے بجائے یکمشت 55روپے فی لیٹر کا اضافہ کرنا عوام پر مہنگائی کا بم گرانے کے مترادف ہے
اس مشکل وقت میں شہباز شریف حکومت نے اپنا پروٹوکول، اپنا شاہانہ خرچ اور اپنا لامحدو مفت پٹرول ختم کرنے کی بجائے غریب عوام کا مزید تیل نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فی لیٹر 55 روپے بڑھانا غربت زدہ لوگوں پر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کے برابر ہے۔ کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے۔
پٹرولیم مصنوعات میں یکمشت 55 روپے فی لیٹر اضافہ ظلم کے علاوہ کچھ اور ہے تو حکومت سمجھائے ، حکومت کی بڑی دلیل یہ ہے کہ عالمی حالات کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا جبکہ حقیقت یہ ہے کہ حکومت نے ابھی تک عالمی منڈی سے نئی قیمت پر پٹرول خریدا ہی نہیں