ہم نے تمہاری ٹیکنالوجی افغانستان کے مین چوکوں میں بطورِ عبرت رکھا ہے تاکہ تمہیں اپنی اوقات یاد رہے۔۔
دھمکیاں ان کو دو جو تمہیں تحفے میں جہاز دیتے ہیں۔ ہم نے تمھیں وہ سبق سکھایا ہے کہ آنے والے تیری نسلیں بھی یاد رکھیں۔
اور تمہیں یہ بات بھی یاد رکھنا ہے کہ افغانستان بدمعاشوں کا قبرستان ہے۔۔
ٹرمپ کے بیان پر ملّا محمدعمر کے بیٹے وزیرِ دفاع مولوی محمد یعقوب کا دوٹوک ردّعمل۔
( مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان تین شہزادوں کی مقبولیت میں بہت کمی آ گئی ہے )
اس سروے کے نتیجے سے بخوبی اندازہ ہو جائے گا کہ مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی ''؟
#OnlyKhanSaidAbsolutelyNot