Iran doesn’t have a single nuclear weapon.
Israel has hundreds.
Iran signed the NPT.
Israel never did.
Iran has never used a nuke (because it doesn’t have any).
Israel has threatened to, and America dropped atomic bombs on Hiroshima and Nagasaki.
Iran is not the problem here.
شرم تم کو مگر نہیں آتی!
اس وقت 160 روپے کی ڈیڑھ لیٹر کوکاکولا انٹرنیشنل برانڈ، معیار دنیا میں نمبر ون، خرچہ پبلسٹی پر کروڑوں روپے، دوکاندار کو فریج بھی دیتے ہیں. وہ 160 روپے ڈیڑھ لیٹر ہے!
جبکہ لوکل برانڈ گورمے، اور next cola بھی 160 کی ڈیڑھ لیٹر، نہ معیار کوکاکولا والا، نہ دوکاندار کو فریج دیتے ہیں اور نہ ہی کروڑوں کی پبلسٹی۔
اس وقت ان لوکل کا ریٹ کم از کم کوکاکولا سے %50 کم ہونا چاہیے
یہ بھی تو فلسطین کی حمایت میں اپنا حصہ ڈالیں
یا یہ فل ٹائم مذہبی کارڈ کا منجن بیچ کر عوام کو لوٹتے رہیں گے؟
اس پوسٹ کا مقصد صرف تصویر کا دوسرا رخ پیش کرنا ہے
حقیقت جان کر جیو
اِسی لئے اِسلام منع کرتا ہـے کہ کِسی جانور کے سامنے دوسرے جانور کو ذبح نہ کریں، دیکھو کتنی تکلیف ہورہی ہے دوسرے جانور کو۔ آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ عید الاضحٰی آنے والا ہے اس بات کا ضرور خیال رکھیں ۔۔۔۔ شکریہ