خان صاحب کی بڑی خوبی یہ تھی کہ وہ ہمیشہ میرٹ پر فیصلے کرتے تھے، مگر اکثر ان کے فیصلے مختلف لوگوں کے مشوروں اور اثر و رسوخ کی وجہ سے بدل جاتے تھے۔ اسی وجہ سے پارٹی میں یہ تاثر پیدا ہوا کہ کوئی بھی فیصلہ آخری نہیں۔ مشکل وقت میں بار بار فیصلے تبدیل ہونے اور غلط رہنمائی نے پاکستان تحریک انصاف کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا، شیر افضل خان مروت
@najamsethi Sir - just saw opening ceremony in news - we could have cancelled the opening ceremony keeping in view the grief situation in Turkey & Syria just to show solidarity.