پولیس نے ٹکٹ ہولڈر PP-144 انجینئر سید یاسر گیلانی کے سسرال کے گھر ریڈ کی اور یاسر گیلانی کی بیوی کو ڈیڑھ سالہ شیر خوار بیٹی کو روتا چھوڑ کر گرفتار کرکے لے گئے۔
یاسر گیلانی کی بیوی ایک گورنمنٹ اسکول ٹیچر اور 4 بچوں کی والدہ ہیں۔یاسر گیلانی فیملی ذرائع@AdnanSohail@AmirGillaniPTI
پولیس نے ٹکٹ ہولڈر PP-144 انجینئر یاسر گیلانی کے سسرال کے گھر ریڈ کی اور یاسر گیلانی کی اہلیہ کو ڈیڑھ سالہ بیٹی کو روتا چھوڑ گرفتار کرکے لے گئے۔
نبی کریم ﷺ نے جنگ میں بھی عورتوں اور بچوں پر ظلم کرنے سے منع فرمایا... مگر یہ لوگ ظلم کی ہر حد پار کرچکے ہیں...
"Polis bugün adayımız Yasir Gillani'nin kayınvalidesini evine baskın düzenleyerek karısını kaçırdı ve onu bilinmeyen bir yere götürdü.
O bir devlet okulu öğretmeni ve dört çocuk annesi ve tamamen politik olmayan bir kadın."
Arrests today
Former Punjab Governor Omer Sarfaraz Cheema's wife
Member AJK Assembly Ghulam Mohiyudin Dewan's wife & daughter.
PTI Chakwal President's Nasir Bhatti's school going son
Ex Minister Punjab, Hussain Jahania Gardezi's son
MPA Ticket Holder Yasir Gillani's wife.
Police today raided our ticket holder from Shahdara Yasir Gillani's in-laws home and took his wife with them to an unknown location.
She is a government school teacher and mother of four kids and a totally non political woman.
They took her while leaving the youngest daughter(who's 1.5 year old) weeping behind.
These are unprecedented times in our country.
I doubt even in occupied Kashmir this level of cruelty could happen.
یاسر گیلانی ہمارے حلقے سے ہیں۔
اور انتہائی شریف اور ایماندار آدمی ہیں۔
آج تک کوئی غیر قانونی کام کرتے نہیں دیکھا۔ بہت ہی شرمناک عمل ہیں یہ ان کے جو ان کی فیملی کے پیچھے پڑگئے ہیں۔
ہم اس واقع کی پرزور مذمت کرتے ہیں انکے رہا کرنے کی اپیل کرتے ہیں۔
@yasir_gillani Stay strong Bhai ✌️