سلیکٹڈ وزیراعظم نے 70 لاکھ دیہاڑی دار افراد کو 3 ہزار روپے ماہانہ دینے کا فیصلہ کیا۔
خود لاکھوں کی تنخواہ میں آپ کا گزارا نہیں ہوتا اور غریب مزدور کے لیے صرف 3000 ماہانہ
شرم کریں
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی نیب میں پیشی
بہت بڑی تعداد میں جیالے رکاوٹیں توڑ کر چیئرمین بلاول سے اظہارِ یکجہتی کرنے پہنچ گئے
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ