اگر اس ویڈیو کو ہرممبر اپنےاپنےگروپس میں شیئر کریں تو ہزاروں لوگوں تک یہ ویڈیو پہنچے گی۔اب دکھائیں اپنی طاقت اور شیئرکریں۔مظلوم کی آواز بنیں۔۔ہم بظاہر تو کچھ نہیں کرسکتے مگرانگلیوں کی حرکت سے ظالم کو پکڑواسکتےہیں۔
@ICT_Police@OfficialDPRPP@SindhPolice90@KP_Police1
عمران ریاض کا کیس اب 6.6.23 کو سماعت کے لئے مقرر ہوا ہے۔ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔ اس تکلیف کے وقت میں ان کے گھر والوں کو یہ احساس نہ ہونے دیں کہ ان کے ساتھ کوئی نہیں۔ ہم سب عمران ریاض کی بخیر واپسی تک ان کی آواز کو زندہ رکھیں گے۔
@MrsImranRiaz
#ReleaseImranRiazKhan
Sami Ibrahim and Imran Riaz forced disappearances are gross violations of Fundamental Rights. Eroding the trust in our legal system. This must be exposed and condemned.
Request all HR activists and Journalists to attend tomorrow's hearing before IHC at 9 am
retweet to reach all