یاد رکھیں۔۔۔ہم خوف کی وجہ سے نہیں احتیاط کی وجہ سے گھروں میں رہ رہے ہیں۔۔۔کسی کا گھر سے باہر نکل کر باہرگھومنا بےخوفی کی نہیں بلکہ ناسمجھی اوربےاحتیاطی کی علامت ہے۔۔۔یہ ناسمجھی اوربےاحتیاطی زندگی اور صحت کی ناشکری میں شمار ہوتے ہیں۔۔۔
#StayHomeSafePakistan@AaqibAbbasi098
اپنے محلوں میں نظر دوڑائیں، اور ایسے ہمسایوں کی خفیہ امداد کریں جن کا چولہا حالات حاضرہ کی وجہ سے نہیں چل رہا - اگر ہر وہ شخص جو یہ پیغام پڑھ رہا ہے، اس طرح اپنی کمیونٹی کا خیال رکھے تو ہم سب اس مشکل وقت سے سرخرو ہو کر نکلیں گے -#StayHomeSafePakistan@AaqibAbbasi098
اس بحران میں جب ہر طرف بیماری پھیلی ہوٸی ہے اور حکومت عوام کو گھروں میں رہنے کا کہہ رہی ہےاب تمام نیٹ ورک کمپنیاں عوام کو تقریباً 50GB ڈیٹا فری دے تاکہ عوام گھروں میں رک سکیں جب ایران میں یہ بیماری پھیلی تو وہاں پر ہر نیٹ ورک نے 100GB ڈیٹا فری دیا اور لوگ گھروں تک محدود ہو گۓ
قہاری و غفاری و قدوسی و جبروت
یہ چار عناصر ہوں تو بنتا ہے مسلمان
جس سےجگرِ لالہ میں ٹھنڈک ہو، وہ شبنم
دریاٶں کےدل جس سےدہل جاٸیں وہ طوفان
ہر لحظہ ہےمومن کی نٸی شان نٸی آن
علامہ اقبالؒ
افسوس آج کامسلمان رنگینیوں میں ڈوب کر اصل مقام کھو بیٹھا ہے
مسلمانوں کو ایسے سیریل کی ضرورت ہے