’’بے شک اللہ نے مسلمانوں پر بڑا احسان فرمایا کہ ان میں انہی میں سے (عظمت والا) رسول ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھیجا جو ان پر اس کی آیتیں پڑھتا اور انہیں پاک کرتا ہے اور انہیں کتاب و حکمت کی تعلیم دیتا ہے اگرچہ وہ لوگ اس سے پہلے کھلی گمراہی میں تھے‘‘۔
🌸🌸
(آل عمران: 164)
Rahmaton ki hai yeh raat Namazon ka rakhye ga sath Manwa li jia Rab sa har bat Duao mai rakhiya ga hum ko... eid milad un nabi mubarak ho !!
#EidMiladUnNabi
راستےتو بس دو ہی ہیں…ایک اللّٰه رب العزت کا راستہ جو جنّت اور کامیابی کی طرف لےکر جاتاہے✨ دوسرا نفس اور شیطان کا راستہ جو ناکامی اور دوزخ کی طرف لےکر جاتاہے…💥 اور بےشک اللّٰه ہی کا راستہ سب سےبہترین راستہ ہے.🍃
اَلسَّلامُ عَلَيكُم وَرَحمَةُاللّٰه!💐