تحریک کی بھرپور تیاری ہم سب پہ فرض ہے۔ عام لوگ اپنی مرضی سے نکلنا شروع چکے ہیں۔ عمران خان کا یم سب پہ اس سے کہیں زیادہ حق ہے لیکن یہ بات صرف خان کی رہائی کی نہیں بلکہ خود اپنی آزادی کی ہے
اللہ نے ہمیں آزاد پیدا کیا ہے، ہم کبھی غلامی قبول نہیں کر سکتے
کب تک خود کو دھوکہ دے کر جھوٹے جشن مناتے رہو گے؟ حقیقت یہ ہے کہ آج بھی سندھ طاس معاہدہ معطل ہے اور اب چناب کا پانی بھی چوری ہونے کا خطرہ ہے۔
کب تک خود کو دھوکہ دیتے رہیں گے؟
آپ اندازہ کیجے اگر پی ٹی ائی کے کارکنان اس طرح کے اسلحے کی نمائش کرتے تو اب تک پورے پوکستان میں کہرام مچا ہوتا اور جگہ جگہ ایف ائی آر درج ہوتے اور پورے حلقے میں کریک ڈاؤن ہوتا دفع 144 نافذ ہوتا گرفتاریاں ہوتی ٹی وی پر پر پیڈ ملاز غداری اور دہشت گردی کے سرٹیفکیٹ بانٹ رہے ہوتے۔
احساس نشونما کے نام سے شروع ہونے والے پروگرام میں پہلے صرف 2 ہزار روپے دیے جا رہے تھے، جبکہ ہم نے اسے بڑھا کر 12 ہزار روپے کیا۔
انشاءاللہ! اگر اس دفعہ دوبارہ حکومت آئی تو ہم اسے مزید بڑھا کر 20 ہزار روپے کریں گے!
🚨🚨🚨 عمران خان کو مائنس کرنے کا خواب دیکھنے والوں کو مظفرآباد کے غیور عوام کا منہ توڑ جواب!!!
پورا مظفرآباد عمران خان کے نعروں سے گونج اٹھا، تم کہاں کہاں سے مائنس کرو گے تمہیں ہر جگہ ہر لمحہ عمران خان نظر آئے گا!!؟✌️🔥
آپ اندازہ کیجے اگر پی ٹی ائی کے کارکنان اس طرح کے اسلحے کی نمائش کرتے تو اب تک پورے پوکستان میں کہرام مچا ہوتا اور جگہ جگہ ایف ائی آر درج ہوتے اور پورے حلقے میں کریک ڈاؤن ہوتا دفع 144 نافذ ہوتا گرفتاریاں ہوتی ٹی وی پر پر پیڈ ملاز غداری اور دہشت گردی کے سرٹیفکیٹ بانٹ رہے ہوتے۔
ہم اس غیر جمہوری رویے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ سیاسی کارکنوں کو پرامن سیاسی سرگرمیوں سے روکنا جمہوری اقدار کے منافی ہے۔
واپسی پر معزز مہمانوں کو نور ہاؤس داسو اپر کوہستان میں خوش آمدید کہتے ہیں
گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کے لیے جانے والے سینٹر خرم زیشان،حسن خٹک، سید اویس بخاری، سید نظیر اور اظہر بخاری کو گلگت بلتستان پولیس کی جانب سے چلاس تھور کے مقام سے واپس بھیجنا افسوسناک اور قابلِ مذمت اقدام ہے۔
@khurramzeeshan@HassanKhattak42@SyedAwais2521
@HassanKhattak42 محبت بھرے الفاظ پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔
مہمانوں کی عزت و خدمت ہماری کوہستانی روایات کا ح��ہ ہے، اور یہ ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔
ہم معزرت خواہ ہے کہ آپ لوگوں کی سہی خدمت نہیں ہو پائی
@SyedAwais2521@HassanKhattak42 محبت بھرے الفاظ پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔
مہمانوں کی عزت و خدمت ہماری کوہستانی روایات کا حصہ ہے، اور یہ ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔
ہم معزرت خواہ ہے کہ آپ لوگوں کی سہی خدمت نہیں ہو پائی