میں نابینا لوگوں کا بہت احترام کرتا ہوں کیونکہ وہ لوگوں کہ متعلق انکے چہروں کی وجہ سے نہیں بلکہ انکے رویے کی بنیاد پر رائے قائم کرتے ہیں۔
ولیم شیکسپیئر ♥️
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے پیارے بھائی، پاکستان مسلم لیگ (ن) سوشل میڈیا ٹیم کے صدر صفدر خان لغاری انتقال کر گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ آج رات 9:15 بجے ادا کی جائے گی۔
📍 مقام: 698-G، اسٹریٹ 27، ڈی ایچ اے فیز 5، لاہور
تمام احباب سے مرحوم کی مغفرت اور بلندیٔ درجات کے لیے دعا کی درخواست ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
ابھی صفدر خان لغاری صاحب کے بھائی سے بات ہوئی ہے وہ کہ رہے ہیں وہ ابھی وینٹلیٹر پر ہیں ، ان کی حالات انتہائ نازک ہے ۔
آپ سب دوستوں سے گزارش ہے صفدر بھائی کو دعاوں میں یاد رکھیں 🙏
Met with Pakistani Deputy Prime Minister and Foreign Minister @MIshaqDar50 and thanked him for the role Pakistan continues to play in advancing peace in the Middle East. We agreed upon the importance of working together to further strengthen a meaningful partnership for better security and more prosperity for our two nations.
🚨 BREAKING | Pakistan’s Foreign Minister:
"We have clearly informed all warring parties: Saudi Arabia is a 'NO GO AREA'. No one is allowed to view it with hostile intent or target it. The Kingdom's security is our red line, and our forces stand ready under our mutual defense treaty." 🇵🇰🇸🇦
#SaudiArabia #Pakistan #StrategicAlliance #RedLin
باغ۔
عباسپور،حویلی، کہوٹہ وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل راٹھور کے گھر کیطرف جانے والی مین شاہراہ کی روانی مکمل طور پر بند باغ سے حویلی کہوٹہ کے تمام راستے اس وقت بند ہیں۔
عوامی منصوبے بند ہونے کی وجہ سے
حکومت مخالف احتجاج جاری
@PMofAJK
Bridging peace has never been an easy task.🇨🇳China is in the full support of countries including🇵🇰#Pakistan to broker peace and bring the U.S. and Iran to the negotiation table.
تاریخ کے صفحات جب بھی پلٹے جائیں گے، "بیان المرصوص" کا ذکر سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ لیکن آج جو بات سامنے آئی ہے وہ عقلوں کو دنگ اور ایمان کو جلا بخشنے والی ہے۔ وہ سپہ سالار جو خود حافظِ قرآن ہے، جس کے ماتھے پر سجدوں کا نور ہے، اس نے پوری قوم کے سامنے گواہی دے دی ہے کہ: "خدا گواہ ہے، بیان المرصوص میں اللہ کی مدد آئی، ہم نے اسے اپنی آنکھوں سے دیکھا اور محسوس کیا!"جب مادی وسائل دم توڑ رہے تھے، جب پوری دنیا کے تجزیہ نگار کہہ رہے تھے کہ پاکستان کے لیے یہ محاذ مشکل ہوگا، تب آسمانی طاقتیں حرکت میں آئیں۔ یہ صرف ایک عسکری آپریشن نہیں تھا، بلکہ یہ حق اور باطل کا وہ معرکہ تھا جہاں نصرتِ الٰہی خود سبز ہلالی پرچم کی محافظ بن کر اتری۔نصرتِ الٰہی کے وہ 3 مناظر جنہیں "محسوس" کیا گیادشمن کی اندھی بصارت جدید ترین ٹیکنالوجی رکھنے کے باوجود دشمن کے ریڈار اور ہتھیار پاکستان کے "مارخور" کو دیکھ نہ سکے، جیسے ان کی آنکھوں پر پردے پڑ گئے ہوں۔فولادی ہمت شدید ترین حالات میں بھی پاکستانی جوانوں کے حوصلے ایسے تھے جیسے ان کے دلوں کو سکینہ سے بھر دیا گیا ہو۔قدرتی حالات کا حق میں ہونا موسم سے لے کر زمینی حالات تک، ہر چیز نے "بیان المرصوص" کے شیروں کا ساتھ دیا، جو کہ صرف اللہ کی مرضی سے ممکن ہے۔
#Pakistán
#PakArmy
#PakistanZindabad