لاہور میں اگر آج صنم جاوید خان اور مریم اعوان کے درمیان الیکشن دنگل ہو جائے تو آپ کسے ووٹ دیں گے ؟
اپنی رائے ضرور دیں، عوامی سوچ کا پتا چلتا ہے،
#قوم_اور_خان_ایک_ساتھ
عوامی رائے !
اگر لاہور میں صنم جاوید اور مریم صفدر کے درمیان الیکشن ہو جائے تو آپ کسے ووٹ دیں گے ؟؟
اس سروے کے نتیجے سے مقبولیت کا اندازہ ہو جائے گا۔
#قوم_اور_خان_ایک_ساتھ
کیا آج بھی پاکستان میں مقبول ترین جماعت تحریک انصاف ہی ہے یا اب کوئی اور ہے ؟؟
اس سروے کے نتیجے سے " نامعلوم " کو معلوم ہو جانا چاہیے کہ مقبول جماعت کونسی ہے ؟؟
#قوم_اور_خان_ایک_ساتھ
جنہوں نے ٹویٹر صرف عمران خان کی خاطر ڈاؤن لوڈ کیا ہے ریٹویٹ کرو اور اس ہیش ٹیگ #مقبول_ترین_لیڈر_کو_رہا_کرو کے ساتھ کمنٹس کرو۔
کمنٹ کرنے والوں کے اکاؤنٹ مضبوط کریں گے، انشاللہ!
مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ عمران خان کی مقبولیت پہلے جیسی نہیں رہی۔
آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے اندازہ ہو جائے گا کہ خان کی مقبولیت مزید بڑھی یا کم ہوئی ۔
#غلامی_سے_بہتر_ہے_موت