I just Speak for my Student Leader #NajeebShaheed So, my Leader @BBhuttoZardari Like my Tweet and follow me back .
It's honour for every Political worker when your Leadership follow you or give Respect .
#NajeebIsOurPride#PPPFamily
چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن صفورہ راشد خاصخیلی کی قیادت میں دریا خان رند گوٹھ میں جاری ترقیاتی کاموں کا صدر پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 98 بشیر احمد خاصخیلی نے صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ضلع شرقی بادشاہ چانڈیو کے ہمراہ تفصیلی جائزہ لیا۔
#TMCSafoora
ہر مشکل وقت میں صرف سیاست چمکانے کی کوشش
عوام کے مسائل صرف تقریروں میں یاد آتے ہیں
اب کراچی باشعور ہو چکا ہے
کارکردگی اور حقیقت ہی فیصلہ کرے گی
#جماعتی_فساد_کی_سیاست_نامنظور
Of course he does. Thats why it’s literally declared?! Inherited from his mother who very much did interviews in the same properties - not hidden nor stolen from charity or made from stitching machines. You know who doesn’t? Pres @AAliZardari - like earlier stated.
#پاکستان_پیپلز_پارٹی
چئیرمین صفورہ ٹاؤن راشد خاصخیلی یوسی 2 اسکیم 33 میں ایلاف بلڈرز کی جانب منقعدہ تقریب میں شرکت
تقریب میں چئیرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی، محسن غنی بھی موجود تھے
#ٹاؤن_میونسپل_کارپوریشن_صفوراں
#پاکستان_پیپلز_پارٹی
چئیرمین صفورہ ٹاؤن راشد خاصخیلی وائس چیئرمین عبدالحق بلوچ کے ہمراہ یوسی 8 میں واقع ماڈل ولیج گلشن اقبال بلاک 11 میں پیورینگ بلاکس اور سیوریج لائن کے کام کا افتتاح کیا،
اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 101 کے صدر ایوب عطیق، سینئیر نائب صدر عامر خان لیگل ایڈوائزر نوشاد بابر اور متعلقہ محکموں کے افسران بھی موجود تھی،
ماڈل ولیج کے سیاسی سماجی اور عوام نے چئیرمین راشد خاصخیلی کا شکریہ ادا کیا،
#
#افتتاحی_تقریب#پاکستان_پیپلز_پارٹی
چئیرمین صفورہ ٹاؤن راشد خاصخیلی وائس چئیرمین عبدالحق بلوچ کے ہمراہ یوسی 8 میں ماڈل ولیج میں پیور بلاکس اور سیوریج کے کام کا افتتاح کیا
پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 101 کے صدر ایوب عتیق سینئر نائب صدر عامر خان بھی موجود تھے،
#ٹاؤن_میونسپل_کارپوریشن_صفوراں
#پاکستان_پیپلز_پارٹی
چئیرمین صفورہ ٹاؤن راشد خاصخیلی جنرل کونسلر وارڈ 1 پرویز راجپر کے ہمراہ محمد خان گوٹھ میں قبائلی عمائدین
سردار جاوید، اسلم لالا، نجیب ماما، شوکت منہاس، نظام الدین، ممتاز خان، یوسف قریشی ٹاؤن کونسلر سردار عدنان جاوید سے عید کے دوسرے دن ملاقات کی
#ٹاؤن_میونسپل_کارپوریشن_صفوراں
#پاکستان_پیپلز_پارٹی
چئیرمین صفورہ ٹاؤن راشد خاصخیلی پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شرقی کے نائب صدر حاکم علی جسکانی پی ایس 98 کے سینئر نائب صدر و چئیرمین یوسی3 تاج محمد وسان سے عید کے دوسرے روز ملاقات کی،۔
ملاقات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان بھی موجود تھے
#ٹاؤن_میونسپل_کارپوریشن_صفوراں
#پاکستان_پیپلز_پارٹی چئیرمین صفورہ ٹاؤن راشد خاصخیلی اپنے دفتر میں دفتری امورانجام دیتے ہوئے
چئیرمین راشد خاصخیلی سے بلدیاتی نمائندگان و مختلف سیاسی سماجی شخصیات نے ملاقات کی
#ٹاؤن_میونسپل_کارپوریشن_صفوراں
Today, the nation stands more united and resilient than ever. Anyone attempting to sow division among you at this moment is an enemy to both you and the nation. Avoid such disruptive elements and contribute to the strength of a robust and unified Pakistan. Pakistan Zindabad🇵🇰