وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی(@SohailAfridiISF )، اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی(@BabarSaleemSwat )، صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان(@JunaidAkbarMNA ) اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کا مبینہ اغوا سیاسی جبر اور فسطائیت کی بدترین مثال ہے۔ یہ واقعات اس حقیقت کی عکاسی کرتے ہیں کہ ملک میں آئین و قانون کی بالادستی کے بجائے طاقت کے ذریعے سیاسی اختلاف کو دبانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
یاد رکھیں طاقت، جبر اور گرفتاریوں سے تحریکِ انصاف کو ختم کیا جا سکتا ہے، نہ ہی عمران خان کی قیادت میں حقیقی آزادی کی جدوجہد کو دبایا جا سکتا ہے۔ یہ جدوجہد اپنے آئینی اور جمہوری مقاصد کے حصول تک جاری رہے گی۔
مریم نواز کئی تقاریر میں سی سی ڈی کی تعریف کر چکی ہیں ، یہ جانتے ہوئے بھی کہ عالمی سطح پر انسانی حقوق کی تنظیمیں سی سی ڈی پر سوالات اٹھا چکی ہیں کہ سی سی ڈی نے ایک ہزار سے زائد ماورائے عدالت قتل کیے ہیں ، شہزاد اقبال
پاکستانیوں آواز اٹھائیں بار بار اٹھائیں 🚨
وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پختونخوا غائب ہے, وزیراعظم عمران خان پچھلے 3 سالوں سے قید ہے, اور پچھلے ڈیڑھ سال سے غائب ہے,
وزیر اعلیٰ پختونخوا پچھلے دو ہفتوں سے غائب ہے!
سلمان اکرم راجہ کے اس ٹویٹ پر جن لوگوں نے ردعمل دیا ہے وہ چور کی داڑھی میں تنکے کے مترادف ہے
ان سب کو وزیراعلی اسپیکر اسمبلی صوبائی صدر وزراء اراکین اسمبلی عہدیداران و کارکنان کے اغواء پر بولتے تو زبانوں پر تالے اور انگلیوں کو فالج ہوگیا تھا اس ٹویٹ پر ناچتے ہوئے آئے
اسکی وضاحت بھی سن لیں
Warning
The Zionists are starving Gaza again
The Zionists are starving Gaza again
The Zionists are starving Gaza again
The Zionists are starving Gaza again
مجھ کو لگتا ہے میرا ملک غزہ ہے گویا
میری ماں بہنیں میرے بچے فلسطینی ہیں
ہم پہ بھی روز برستے ہیں ظلم و جبر کے بم
ہم پہ بھی جیسے مسلط ہوئے صیہونی ہیں
اس زمیں پر بھی خون سستا تیل مہنگا ہے
یاں بھی پینے کو نہ پانی نہ کھانے کو روٹی
ہوتا جاتا ہے مالا مال ہر ایک شاہ و وزیر
عام انسان کی رہتی ہے یاں قسمت کھوٹی
وردی والوں نے یہاں امن و حفظ کی خاطر
اپنے ہی گرد بنا ڈالی ہے اک مضبوط دیوار
عام انسان کا کیا؟ وہ سدا کا بیچارا
کہیں محفوظ نہیں گھر ہو یا کہ ہو بازار
نہ کوئی حد ہے ظلم کی نہ جرم کا ہے حساب
عام پھرتے ہیں دندناتے یہاں ڈاکو اور چور
سارے مظلوم یہاں منہہ چھپائے پھرتے ہیں
سینہ ٹھوکے ہوئے پھرتا ہے یہاں ظلم اور جور
ممبران پنجاب اسمبلی ممبران قومی اسمبلی ممبران صوبائی اسمبلی ان سب میں اتنی ہمت نہ ہوئی آج کے دن تک کہ وہ سہیل آفریدی بابر سلیم سواتی جنید اکبر فضل شکور خان ڈاکٹر امجد و دیگر وزراء اراکین اسمبلی پارٹی عہدیداران و کارکنان کی جبری گمشدگی پر لب کشائی کر لیں
لعنت ان سب پر جو خاموش بیٹھے ہیں مذمت تو کر سکتے ہو بیشرموں وہ تو کر لو
میں اپنی جان کی قربانی دینے کے لیے تیار ہوں لیکن کسی صورت ان چوروں کو نہیں مانوں گا اور نہ امریکا کے غلاموں کو۔
عمران احمد خان نیازی
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
This struggle was never about govt, ministries and positions. It can never be about government, ministries and positions. Focus on what matters. Focus on Imran Khan.