ڈفرز کا ایک اور کارنامہ ، ماہرنگ بلوچ کے لیے بات کرنا بھی جرم ہو گا ۔
ویسے کیا وقت آنے پر اسی طرح ملک کے حقیقی مجرم عاصم منیر یا باقی عہدیدارون کے فیملی ممبران کو بھی اٹھایا جاۓ گا ؟؟؟
جو بیج آج یہ لوگ بو رہے ہیں وہ انہیں کو کاٹنے پڑیں گے بچے گا کوئ نہیں ۔۔۔
“لائبہ کے ساتھ فراڈ کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔”
ایک جج کے بیٹے نے دو لڑکیوں کو اپنی گاڑی سے کچل دیا ایک ہفتے میں رہا کر دیا گیا۔
نتاشا نامی اس عورت نے آئس کے نشے میں دھت ہو کر باپ بیٹی کو اپنی گاڑی سے کچل دیا ۔اور پورے سسٹم کو انگلی دیکھاتے ہوئے کہا تم جانتے نہیں ہو میں کون ہوں ۔اور ایک ہفتے میں وہ بھی رہا ہو گئی۔
آج ایک پندرہ سالہ بچے کو ٹھیکدار نے اپنی گاڑی کے نیچے انتہائی درندگی کے ساتھ کچل دیا ۔
ایک ملک، دو قانون کمزورکے لیے الگ، طاقتور کے لیے الگ کیوں ؟
جس دن انگلی دیکھنانے اور اپنے تعلقات کا رعب ڈالنے والے بھی پولیس مقابلوں میں مارے جائیں گے،اس دن کوئی اپنی طاقت کے نشے میں کسی کی جان لینے سے پہلے سو بار سوچے گا۔
سہیل آفریدی کی جگہ کسی اور کو وزیر اعلی بنانے کی جو سازشیں کر رہے یا خواب دیکھ رہے ہیں،وہ کان کھول کر سن لیں،عمران خان کا دلیر اور بہادر سپاہی،شیر ماں کے شیر دل بیٹے سہیل آفریدی کے علاوہ کوئی اور وزیر اعلیٰ نہیں بنے گا،جب تک عمران خان صاحب کسی اور کو نامزد نہ کر دیں
جو نیب کے چیئرمین ہیں وہ اتنے ایماندار اتنے نیک انسان ہیں کہ جس کی کوئی انتہا نہیں
جنرل نزیر بٹ انتہا کے انصاف پسند، دیندار، ایماندار انسان ہیں وہ ان میں سے کسی کو نہیں چھوڑیں گے
چول چوہدری کی PTI کو دھمکی
صحافت کا معیار چیک کریں، ایک زانی شرابی شخص انتہا کا کرپٹ اور بددیانت شخص نیب چئیرمین جس نے خود توشہ خانہ سے گھڑی لی لیکن عمران خان کو گھڑی لینے پر سزا سنائی، جس کا شباب اور کباب پورے پاکستان میں مشہور یہ چول چوہدری اسے دیندار، ایماندار انصاف پسند کہہ رہا ہے
Make your contribution. Leave a lasting dedication.
Introducing the Virtual Donor Wall- Shaukat Khanum Karachi, a digital space where you or a loved one can become part of #ShaukatKhanumKarachi
Donate now: https://t.co/vCgTW79tCU
#SKMCH#VirtualDonorWallSKMKarachi
ایک معزور بزرگ خاتون کو بے گھر کرنا کیونکہ اسکا بیٹا آپکی بنائی پالیسیوں کو غلط سمجھتا ہے؟ یہ کہاں کی شرافت ہے؟ یہ تو طاقت بھی نہیں۔ طاقتور تو پھر ظرف بھی رکھتے۔
کیا کررہے ہو؟
کیا بو رہے ہو؟
کیا چاہتے ہو؟
یہ بدبخت عورت کس طرح فوج کے گورنر راج لگانے سہیل آفریدی، سپیکر اور صوبائی صدر کو غائب کرنے کے عمل کو آپس میں لنک کر رہی ہے
ن لیگ کی صحافی کا کہنا ہے اگر گورنر راج ناپسندیدہ عمل ہے تو پھر جو کچھ PTI کی حکومت کر رہی تھی وہ بھی ناپسندیدہ عمل ہے
کیا اس ن لیگ کی ایکٹویسٹ نے جب مشرف نے ایمرجنسی لگائی تھی تو کہا تھا کہ مشرف کا طیارہ اغواء کرنا بھی ناپسندیدہ عمل ہے اور پھر ایمرجنسی لگانا بھی ناپسندیدہ عمل ہے
یہیں عسکری صحافی کل کو جمہوریت کا الاپ لانپے گی اور جمہوری چورن بیچنے کی کوشش کریں گے لیکن اپنے چھوٹے چھوٹے زاتی فائدوں کے لیے ان کے جمہوریت پر حملے ناقابل معافی ہیں
گورنر راج نہ معدنیات کیلئے لگ سکتا ہے نہ تجاوزات گرانے اور نہ گلیاں صاف کرنے کیلئے اگر گوارنر راج اور ایمرجنسی اس وجہ سے لگائی ہے جو اب خود مان رہے ہیں تو یہ سب کرداروں پہ آرٹیکل 6 کا کیس ہے
https://t.co/fwfBmWeARV
دنیا کے ہر ملک میں پہلے FIR ہوتی ہے اور پھر بندہ اٹھایا جاتاہے مگر بدقسمتی سے فوجستان میں پہلے بندہ اٹھایا جاتا ہے اور پھر سوچا جاتا ہے کہ اس پر کون سی FIR دینی ہے ۔۔
سترہ اکتوبر صبح 4بجے ابوبکر کے بھائ کو اٹھایا گیا جبکہ ایف آئ آر 17اکتوبر شام 6:30 پر کاٹی گئی ۔۔
لکھ لعنت ڈفرو۔۔۔
میری آج بھی یہی بات ہے زہنی مریض ملک پے قابض آیا نہیں لایا گیا الیکشن چور ہے یہ عمران خان اور اسکی فیملی کو جیل میں بے گناہ ظلم کروا رہا ہے یہ جو کرنا ہے کرو ایسے ہی بولوں گا اک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا بھائ کو چھوڑنا چھوڑو نہیں چھوڑنا نا چھوڑو بکر پاکستانی ہے وہ اپنے آئین کی خاطر بولتا رہے گا ظلم کے خلاف بولتا رہے گا ماہرنگ بلوچ کے لیے
کشمیریوں کے لیے
پھٹانوں کے لیے
پنجابیوں کے لیے
اور اپنے مرشد عمران خان کے لیے
میں کبھی بات نہیں مانوں گا آئین توڑنے والوں کی
اور قوم سے وعدہ کبھی مایوس نہیں کروں گا آپ سب کو آپ سب وعدہ کرو ہم مل کر اپنے وطن سے قبضہ واپس لیں گئے انشاءاللہ
میرا ارباب اختیار سے سوال ہے :
نتاشہ نامی خاتون نے دو زندگیوں کو اپنی گاڑی سے کچل دیا ،
جج کے بیٹے نے بھی دو زندگی اپنی گاڑی سے کچل دیں ان دونوں کو کسی سی سی ڈی نے پولیس مقابلے میں ہلاک کیوں نہیں کیا؟
مشعال یوسفزئی صاحبہ کبھی صدیق جان کبھی سلمان اکرم راجہ کبھی بیرسٹر گوہر ان کے بارے میں ایسے بات کر رہی ہیں جیسے گھر میں ساس بہو والا ڈرامہ چل رہا ہوتا ہے پارٹی خوفناک بحران سے گزر رہی ہے اور مشعال یوسفزئی صاحبہ تمام ٹی وی چینلز پر مہمان خصوصی بلا بلا کر پارٹی کے حوالے سے بات چیت خان صاحب کے زیادتی ہو گئی
سہراب برکت
مراد سعید کی معذور و بیمار والدہ کو گھر سے بے دخل کرنے کی اطلاعات انتہائی افسوسناک، غیر اخلاقی اور پختون روایات کے منافی ہیں۔
مراد سعید کی والدہ دہشت گردی سے متاثرہ ہیں جو طویل عرصے سے بیمار ہے، جبکہ ان کے بھائی بھی کینسر کی جنگ لڑ رہا ہے، ایسے نازک حالات میں ایک شدید متاثرہ خاندان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا اور شہریوں کی تذلیل کرنا بنیادی انسانی حقوق اور آئین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
سیاسی اختلافات کے باوجود بیمار خواتین، بزرگوں اور گھر کی حرمت کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے جبکہ بالکل اسکے متضاد ہو رہا ہے۔
متعلقہ حکام تھوڑی شرم کر لے پختون اور انسانی ریاوات کا ہی پاس رکھ لے آئین و قانون کا تو ویسے ہی جنازہ اٹھا لیا ہے۔