قصور کے ایک چمونے سیاستدان نے اپنے قد سے زیادہ چھلانگ لگانے کی کوشش کی اور خواہش کی کہ مولانا فضل الرحمان اپنے بیان پر معافی مانگیں ۔۔اس نے یہ اس لیے کیا کہ کیونکہ اس نے ابھی تازہ تازہ معافی مانگی ہے ۔ڈی پی او قصور نے جب اسکو ننگا کیا تو وہ بھاگا بھاگا کیا اور جاکر مریم نواز سے معافی مانگ لی ۔۔ سردار عبدالمجید
حقیقی ایم این اے علی اعجاز بٹر صاحب اپ کو جنم دن کی ڈھیروں مبارکباد اللہ تعالی اپ کو لمبی زندگی دے صحت تندرستی والی زندگی دے اپ عمران خان کے سچے سپاہی ہیں اور عمران خان کی رہائی کے لیے رات دن محنت کر رہے ہیں اللہ تعالی اپ کو اس میں کامیاب کرے
@aliijazbuttar@intazarpanjutha
یہی تو آپکی منافقانہ صحافت ہے "پیپلز پارٹی کیسے جیتی" بتاو نہ کیسے جیتی؟
پی ٹی آئی ختم شد تو ہر وقت پی ٹی آئی کر کر کے importance لینے کی کوشش کیوں کرتیں ہیں۔
حالت تو آپکی یہ ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کا نام لئے بغیر آپ اپنا پروگرام بھی نہیں کر سکتیں۔
پاکستان تحریک انصاف ملک میں جاری بدترین سیاسی انتقام، جمہوری اقدار کی پامالی اور خوف پر مبنی حکمرانی کی شدید مذمت کرتی ہے.حکمران طبقہ اپنی نام نہاد مقبولیت کے دعوے تو کرتا ہے، مگر عملی طور پر اس کا ہر اقدام اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ عوام کا سامنا کرنے سے خوفزدہ ہے
@SheikhWaqqas
سینٹرل پنجاب کے صدر احمد چٹھہ صاحب اور جنرل سیکریٹری جناب رانا بلال احمد اعجاز صاحب کی ہدایات پر سینٹرل پنجاب کے تمام ٹکٹ ہولڈران اور تنظیمی عہدے داران نے وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا کو لاہور کے دورے پر شاندار ریسیپشن دیا، جس کے بعد وزیرِاعلیٰ نے اپنی سیاسی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغ
یہ بات سو فیصد سے درست ہے کہ اشتیاق خان کے بیٹھنے کا فائدہ پروفیشنل گروپ کو ہوا ہے خاص طور پر شفقت چوہان کو ہوا ہے سلمان اکرم راجہ کے پاس تو 11 12 ووٹ تھے انہوں نے چار ووٹ پروفیشنل کو دیے @OmerMalik001@aliijazbuttar
عمر بھائی، یہ خبر اور معلومات بالکل سراسر غلط ہیں۔
اشتیاق خان کے الیکشن چھوڑنے سے سلمان اکرم راجہ صاحب کو رتی برابر بھی نہ کوئی فائدہ ہوا اور نہ ہی کوئی نقصان۔
البتہ اس فیصلے کا فائدہ ضرور پروفیشنل گروپ کے امیدوار شفقت چوہان کو پہنچا ہے اور دوسرا یہ بات درست ہے کہ اشتیاق خان نے الیکشن ڈے پر بارہ بجے تک اپنے ووٹ پورے کرنے کی بھرپور کوشش کی، تاہم جب یہ واضح ہو گیا کہ مطلوبہ نمبرز حاصل نہیں ہو پا رہے تو انہوں ��ے ایک دانشمندانہ اور سیاسی طور پر بہتر فیصلہ کیا۔ بری طرح شکست کھانے کے بجائے انہوں نے باوقار انداز میں الیکشن سے دستبردار ہو کر اپنے ہی گروپ، یعنی پروفیشنل گروپ کے امیدوار شفقت چوہان کے حق میں دستبردار ہو گئے، جس کا براہِ راست فائدہ شفقت چوہان کو ہوّا ۔
@KhalidHusainTaj اپ غلط فرما رہے ہیں یہ ساری غلطی پروفیشنل گروپ کی ہے کیونکہ انتظار حسین پنجوتا نے بار بار کہا کہ اپ ہمارے ساتھ بیٹھے اور صحیح بندوں کو ٹکٹ دیں لیکن امد خان کے گروپ نے ایسے بندوں کو ٹکٹ دیے ��نہوں نے پوری ڈویژن میں صرف دو دو سو ووٹ حاصل کئے
Stay strong @intazarpanjutha
@KhalidHusainTaj انتظار حسین پنجوتا نے میرٹ پہ ٹکٹ دیے حامد خان نے ایسے ایسے بندوں کو ٹکٹ دیے جو صرف دو دو سو ووٹ تک محدود رہے
Stay strong @intazarpanjutha
@KhalidHusainTaj بھائی جان اس میں انتظار حسین کی ی کوئی غلطی نہیں ہے حامد خان کی غلطی ہے کہ اس نے اپنی رو کی تسکین کے لیے غلط لوگوں کو ٹکٹ دیے اگر انتظار پنجوتا کی حامد خان باتیں مان لیتا تو زیادہ سیٹیں نکل سکتی تھی پنجاب میں پروفیشنل کی جو لیڈرشپ ہے اس میں غرور بہت زیادہ ہے
اپنے لیڈر عمران خان کی کال پر
احمد چھٹہ صاحب، صدر سنٹرل پنجاب، اور رانا بلال اعجاز صاحب جنرل سیکرٹری سینٹرل پنجاب کو کل کے تاریخی اور شاند��ر مظاہرے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
جس طرح سنٹرل پنجاب نے بھرپور قوت، Unity اور عزم کے ساتھ شرکت کی، وہ یقیناً آپ دونوں کی انتھک