TOOFAN ARAHA THA MAGAR DHAIR HOGYA
MAINE LIA JO ALI A.S KA NAM TO ZAIR HOGYA
TASEER AISI HAI ALI MOULA K NAM MAIN
JIS NY LIA SACHY DIL SAY KHUDA KI KASAM WOH SHER HOGYA
پاک فضائیہ کے وہ جوان جو بھارت میں دفاعی تنصیبات میں تباھی پھیلا کر غازی بن کے واپس لوٹے۔
وہ لمحات جب انہوں نے اپنی وصیتوں پر دستخط کئے،اگر غازی بن کر نا لوٹ سکیں تو ھمیں پاکستان کے پرچم میں دفنانا۔
نا ججھک،نا ڈر ،نا کوئی سوال،صرف ایک بات،مادر وطن کی حفاظت۔
ایسے باپ کے بچوں سے لڑنے کا حوصلہ ہے؟ نریندر مودی آپ بڑی غلط فہمی کا شکار ہیں، میڈیا کو پیسہ دے کر غلط خبریں چلوا لیں اور اُس سے بھی دنیا کو آپکا مکاری والا چہرہ پتہ چل گیا، پاک فوج آپکو نست و نابود کر دے گی۔
#PakistanZindabad
ہم گھاس کھائیں گے
لیکن ایٹم بم بنائیں گے،
یہ منشور تھا قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کا جس کی وجہ سے آج پوری دنیا میں قوم اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوے ہے،
اے قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو آپ کی عظمت، بھادری، شجاعت و شھادت کو سرخ سلا��،،
@BBhuttoZardari